City 42:
2025-03-22@19:50:14 GMT

میانوالی سے لاہور آنے والی ٹرین بڑے حادثے سے بچ گئی

اشاعت کی تاریخ: 22nd, March 2025 GMT

ویب ڈیسک: میانوالی سے لاہور آنے والی ٹرین بڑے حادثے سے بچ گئی۔

نجی ٹی وی کے مطابق ریلوے آپریشن انتظامات کی بدترین حالت کا پول کھل گیا۔  میانوالی سے لاہورآنے والی میانوالی ایکسپریس کی اکانومی کلاس کوچ بفلر کادوران سفر ٹوٹ گیا، تاہم خوش قسمتی سے ٹرین بڑے حادثے سے بچ گئی۔

ذرائع کے مطابق کوچ 12353کا بفلرکندیاں اسٹیشن کے قریب ٹوٹا۔ پتا چلنے پر کوچ کو ٹرین  سے الگ کردیا گیا۔

’زندگی‘ نے تاجروں کی سہولت کےلیے QR ساؤنڈ باکس متعارف کروا دیا

بفلر ٹوٹنے کا واقعہ رات دیر سے پیش آیا۔

Ansa Awais Content Writer.

ذریعہ: City 42

کلیدی لفظ: لاہور

پڑھیں:

عیدالفطر پر عید اسپیشل ٹرینوں کا شیڈول جاری

عیدالفطر پر عید اسپیشل ٹرینوں کا شیڈول جاری WhatsAppFacebookTwitter 0 22 March, 2025 سب نیوز

اسلام آباد:وزیراعظم کی ہدایت پر وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی نے عیدالفطر کے لیے عید اسپیشل ٹرینوں کا شیڈول جاری کردیا۔

پاکستان ریلوے کی جانب سے عوام کے لیے عید پر 5 اسپیشل ٹرینیں چلائی جائیں گی۔

پہلی اسپیشل ٹرین 26 مارچ کو کراچی کینٹ سے براستہ ملتان، ساہیوال اور لاہور روانہ ہوگی، دوسری اسپیشل ٹرین 26 مارچ کو کوئٹہ سے پشاور روانہ ہوگی، جبکہ تیسری اسپیشل ٹرین 27 مارچ کو لاہور سے براستہ ملتان اور کراچی روانہ ہوگی۔

چوتھی اسپیشل ٹرین 27 مارچ کو کراچی سے راولپنڈی روانہ ہوگی جبکہ پانچویں اسپیشل ٹرین 28 مارچ کو کراچی کینٹ سے براستہ ملتان اور لاہور روانہ ہوگی۔

تمام ٹرینیں اکانومی، اے سی بزنس اور اے سی اسٹینڈرڈ کلاس پر مشتمل ہوں گی۔

متعلقہ مضامین

  • عیدالفطر پر عید اسپیشل ٹرینوں کا شیڈول جاری
  • عید پر چلنے والی سپیشل ٹرینوں کا شیڈول جاری کردیا گیا
  • میانوالی سے لاہور آنے والی ٹرین بڑے حادثے سے بچ گئی
  • عمرہ زائرین سے بھری پی آئی اے پرواز کی پرواز خوفناک حادثے سے بال بال بچ گئی
  • سکھر سے کراچی جانے والی ٹرین کو حادثہ، بوگی ڈی ریل
  • پی آئی اے کا طیارہ بڑے حادثے سے بال بال بچ گیا
  • قومی ایئرلائن حادثے سے بچ گئی، پرندہ ٹکرانے سے انجن متاثر
  • کراچی سے لاہور جانے والی کراچی ایکسپرس معطل
  • عیدالفطر پر چلائی جانے والی اسپیشل ٹرینوں کا شیڈول جاری