لاہور(نیوز ڈیسک)صدر ن لیگ نوازشریف سے صدر سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن رؤف عطا نے ملاقات کی۔

صدر ن لیگ نوازشریف اور صدر سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن رؤف عطا نے ملاقات کے دوران امن و امان کی بگڑتی ہوئی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا، نواز شریف نے بلوچستان کی صورتحال پر گہرے دکھ اور تشویش کا اظہار کیا، بلوچستان میں امن کی بحالی کیلئے کردار ادا کرنے کا وعدہ کیا۔

سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے جاری اعلامیہ کے مطابق بلوچستان کے مسائل کا حل صرف اور صرف جمہوری طریقے سے ممکن ہے۔

Post Views: 1.

ذریعہ: Daily Mumtaz

کلیدی لفظ: سپریم کورٹ بار

پڑھیں:

مولانا فضل الرحمان سے  قمر زمان کائرہ کی ملاقات، ملکی سیاسی صورتحال پر گفتگو 

اسلام آباد(خبرنگار)پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سابق وفاقی وزیر قمر زمان کائرہ نے قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان کی رہائشگاہ آمدہوئی قمر زمان کائرہ نے قائد جمعیت سے ملاقات ہوئی ملاقات میں مولانا اسعد محمود،انجنئیر ضیاء  الرحمان،مولانا اسجد محمود بھی شریک ہوئے ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال پر گفتگو ہوئی۔

متعلقہ مضامین

  • مسلسل اضافے کے بعد سونے کی قیمت میں کمی
  • نواز شریف کا بلوچستان کے مسائل کے حل کے لیے حکومتی کوششوں کی حمایت کا اعادہ
  • مولانا فضل الرحمان سے  قمر زمان کائرہ کی ملاقات، ملکی سیاسی صورتحال پر گفتگو 
  • نواز شریف سے اعظم نذیر کی ملاقات، بلوچستان کی صورت حال پر گفتگو
  • نواز شریف کا بلوچستان کی موجودہ صورتحال پر گہرے دکھ اور تشویش کا اظہار
  • چار روز تک مسلسل اضافے کے بعد سونے کی قیمت میں کمی آگئی
  • کویت پاکستان فرینڈشپ ایسوسی ایشن کے زیرِ اہتمام سرپرستِ اعلی مبارک سعدون المطوع کی رہائش گاہ پر تقریبِ افطار کا انعقاد
  • اپوزیشن اتحاد کا عید کے بعد امن و امان کی صورتحال پر آل پارٹیز کانفرنس بلانے کا اعلان
  • اپوزیشن اتحاد کا عید کے بعد امن و امان کی صورتحال پر اے پی سی بلانے کا اعلان