اسلام آباد(نیوز ڈیسک)محکمہ موسمیات نے وفاقی دارالحکومت سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں موسم خشک جبکہ دن کے اوقات میں گرم رہنے کا امکان ظاہر کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق ہفتے کے روز اسلام آباد اور گردونواح میں موسم خشک جبکہ دن کے اوقات میں گرم رہنے کا امکان ہے۔ خیبرپختونخواکے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے۔

ادھرپنجاب کے بھی بیشتر اضلاع میں موسم خشک جبکہ دن کے دوران گرم رہنے کا امکان ہے۔مری،گلیات اور گردونوا ح میں موسم خشک رہنے کی توقع ہے۔ رپورٹ کے مطابق بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک جبکہ جنوبی اضلاع میں دن کے اوقات میں گرم رہنے کا امکان ہے۔سندھ کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے۔کشمیر اور گلگت بلتستان میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے۔

آج کم سےکم درجہ حرارت لہہ منفی05، استور منفی 01اور کالام میں 01 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ۔

افریقی ملک نائجر میں دہشتگردوں کا مسجد پر حملہ، 44 افراد جاں بحق

.

ذریعہ: Daily Ausaf

کلیدی لفظ: بیشتر اضلاع میں موسم میں موسم خشک جبکہ گرم رہنے کا امکان رہنے کا امکان ہے

پڑھیں:

کراچی کا موسم گرم رہنے کی پیشگوئی

—فائل فوٹو

محکمۂ موسمیات نے کراچی کا موسم گرم اور خشک رہنےکی پیش گوئی کر دی۔

محکمۂ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران کراچی کا موسم گرم اور خشک رہے گا، اس دوران زیادہ سے زیادہ درجۂ حرارت 35 سے 37 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے۔

کراچی میں موسم گرم رہنے کا امکان

کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے۔

آج شہر کا کم سے کم درجۂ حرارت 21.1 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا۔

کراچی میں ہوا میں نمی کا تناسب 79 فیصد ہے اور شمال مشرق سے گرم اور خشک ہوائیں ہلکی رفتار سے چل رہی ہیں۔

بلوچستان کے جنوبی اضلاع کا موسم گرم رہنے کا امکان

دوسری جانب بلوچستان کے جنوبی اضلاع میں موسم بتدریج گرم ہو رہا ہے اور دن کے اوقات میں موسم گرم رہنےکا امکان ہے۔

کوئٹہ اور گردونواح میں مطلع صاف اور موسم خشک ہے، کوئٹہ میں صبح کم سے کم  درجۂ حرارت 8 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ شمالی اضلاع میں موسم خشک، صبح کے وقت موسم میں خنکی ہے۔

متعلقہ مضامین

  • پنجاب میں گرمی بڑھنے لگی؛ آئندہ 3 دن تک موسم کیسا رہے گا؟
  • محکمہ موسمیات نے کراچی والوں کو خبردار کردیا
  • کراچی کا موسم گرم رہنے کی پیشگوئی
  • محکمہ موسمیات نے رمضان المبارک کا آخری عشرہ گرم رہنے کی پیشگوئی کر دی۔
  • کوئٹہ میں موسم سرد ، درجہ حرارت 8 ریکارڈ
  • ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک ،پہاڑی علاقوں میں سرد رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
  • سندھ کے بیشتر مقامات پر آج موسم گرم
  • بلوچستان: شمالی اضلاع میں مطلع صاف اور موسم سرد و خشک
  • پاکستان کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا امکان