Nawaiwaqt:
2025-03-22@12:51:26 GMT

 لاہور  میں سحر و افطار

اشاعت کی تاریخ: 22nd, March 2025 GMT

 لاہور  میں سحر و افطار

افطار6.18        ……… سحر4.41
فقہ جعفریہ
افطار6.28     ……… سحر4.39 
دوسرے شہروں میں فرق…قصور، شیخوپورہ ایک منٹ، اوکاڑہ، گوجرانوالہ 2 منٹ، گجرات، ساہیوال، سیالکوٹ 3 منٹ، سرگودھا 6 منٹ، فیصل آباد 10 منٹ، کوئٹہ 31 منٹ کے بعد 

.

ذریعہ: Nawaiwaqt

پڑھیں:

لندن، ہائی کمشنر ڈاکٹر فیصل کی بوہرہ برادری کی افطار ڈنر تقریب میں شرکت

برطانیہ میں داؤدی بوہرہ برادری کی جانب سے منعقدہ افطار ڈنر میں برطانیہ میں پاکستان کے ہائی کمشنر ڈاکٹر محمد فیصل نے شرکت کی۔

افطار ڈنر کی تقریب میں لندن میں ہائی کمشنر کے ساتھ ہائی کمیشن کے متعدد افسران نے بھی شرکت کی۔

اس موقع پر ہائی کمشنر ڈاکٹر محمد فیصل نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ برطانوی بوہرہ برادری کی کمیونٹی سروسز، تعلیم کے لیے لگن اور خیرات پر زور دینے کی روایات قابل تحسین ہیں۔

انہوں نے کہا کہ اس کمیونٹی کی روایات رمضان المبارک کی حقیقی روح کی عکاسی کرتی ہیں۔

ہائی کمشنر نے تمام مذاہب کی برادریوں کے ساتھ امن اور سماجی انضمام کی اقدار کی پاسداری پر زور دیا اور انہیں پاکستان ہائی کمیشن لندن کی طرف سے مکمل تعاون کا یقین دلایا۔

انہوں نے برطانیہ اور پاکستان میں لوگوں کی زندگیوں پر مثبت اثرات مرتب کرنے کے لیے کوآپریشن کی اہمیت کو اجاگر کیا۔

Post Views: 1

متعلقہ مضامین

  • لندن، ہائی کمشنر ڈاکٹر فیصل کی بوہرہ برادری کی افطار ڈنر تقریب میں شرکت
  • کراچی کی روڈ افطار جہاں خواتین اور مردوں کے لیے الگ الگ جگہ بنائی گئی ہے
  • نتیش اور نائیڈو جیسے نام نہاد سیکولر لیڈران کی افطار پارٹیوں کا بائیکاٹ کیا جائے، جمعیۃ علماء ہند
  • ڈی آئی خان، آئی ایس او کے زیراہتمام سالانہ دعوت افطار کا اہتمام
  • پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین کھیلے جانے والے ٹی20 میچ میں افطار کا وقفہ، ویڈیو وائرل
  • تیسرا ٹی20؛ کھلاڑیوں کی میچ کے دوران افطار کرنے کی ویڈیوز وائرل
  • دبئی: وسیع پیمانے پر افطار کی تقسیم سے غیر مسلم متاثر، اسلام قبول کرنے لگے
  • پشاور، ’’فلسطین مرکزِ وحدت‘‘ گرینڈ دعوت افطار
  • اسلام آباد: 100 روپے میں افطار پیکج کا مقصد کیا ہے؟