کراچی کے علاقے عائشہ منزل پر ایک ایسی افطار کرائی جاتی ہے جس میں سینکڑوں کی تعداد میں خواتین، مرد اور بچے شریک ہوتے ہیں۔ افطار کے بعد شرکا کو کھانا بھی کھلایا جاتا ہے۔ یہ افطار سڑکوں کے درمیان گرین بیلٹ پر کروائی جاتی ہے۔ میزبان نے اس مقام کو خوبصورتی سے سجا رکھا ہے تاکہ مہمان اس افطار کو یادگار بنا سکیں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

iftar Karachi افطار دسترخوان کراچی.

ذریعہ: WE News

کلیدی لفظ: افطار دسترخوان کراچی

پڑھیں:

رزق کی قدر کریں، کھانے کو ضائع ہونے سے بچائیں

رزق اللہ تعالیٰ کی نعمت ہے، اس کی قدر کرنے سے اس میں برکت ہوتی ہے۔ رزق کی ناقدری کرنے سے یہ نعمت چھن سکتی ہے، اس لیے اس کا احترام کریں۔ رزق کو صحیح استعمال کریں، فضول خرچی سے بچیں اور ضرورت مندوں کی مدد کریں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

متعلقہ مضامین

  • آخری عشرےکاآغاز،عید کی خریداری کیلئےبازاروں میں رش بڑھ گیا
  • آرمی چیف بیرسٹر گوہر علی کی تقریریں کیوں سنتے ہیں؟ پی ایم ایل این بمقابلہ پی پی پی ۔ پی ٹی آئی کے لیے بڑی خبر
  • تحریک انصاف کے تین بڑے سوشل میڈیا اکاؤنٹس کا تعلق عمران خان سے نکلا، بہن علیمہ کے ذریعے بیرون ملک سے پوسٹس کی جاتی ہیں
  • گورنر ہاﺅس کراچی میں 19ویں افطار ڈنر، ملائشین قونصل جنرل کی خصوصی شرکت
  • شادی خواتین کے مقابلے میں مردوں کو زیادہ موٹا بناتی ہے، تحقیق
  • ‘غلط خبر پھیلانا، جھوٹ بولنے کے برابر ہے!’
  • شہبازشریف کا اہم دورہ سعودی عرب، امریکا نے پی ٹی آئی کو جھنڈی دکھادی
  • پاکستان میں 70 سے 80 فیصد دہشتگردی افغانستان سے ہوئی، فیصل کریم کنڈی
  • رزق کی قدر کریں، کھانے کو ضائع ہونے سے بچائیں