آرمی چیف بیرسٹر گوہر علی کی تقریریں کیوں سنتے ہیں؟ پی ایم ایل این بمقابلہ پی پی پی ۔ پی ٹی آئی کے لیے بڑی خبر
اشاعت کی تاریخ: 21st, March 2025 GMT
آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں
.ذریعہ: WE News
پڑھیں:
قومی سلامتی اجلاس میں نواز شریف کیوں نہیں آئے؟ محمد علی سیف
مشیرِ اطلاعات خیبر پختون خوا بیرسٹر محمد علی سیف—فائل فوٹو
مشیرِ اطلاعات خیبر پختون خوا بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ قومی سلامتی پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس بلانے والے بتائیں نواز شریف کیوں نہیں آئے؟
بیرسٹر محمد علی سیف نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ کیا قومی سلامتی پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس میں نواز شریف کی غیر موجودگی دہشت گردوں کی حمایت ہے؟
انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی لیڈرز کو جیل میں قید کر کےحکومت نے قومی اتفاقِ رائے کو خود ناکام بنایا، پی ٹی آئی دہشت گردی کے خلاف قوم کے اتحاد اور احساسات کی حقیقی ترجمان ہے۔
مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف نے پی ٹی آئی ضلع پشاور کے اعلامیے پر ردعمل دے دیا ہے۔
ان کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی دہشت گردی کے خلاف قربانیاں دینے والے بہادروں کے ساتھ کھڑی ہے۔
بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا کہ کسی نئے آپریشن سے پہلے قومی اتحاد کی طاقت کا ہونا اولین شرط ہے۔
انہوں نے یہ بھی کہا کہ حکمرانوں کے جذبات اور الفاظ کی تکرار سے دہشت گردی کا کچھ نہیں بگڑ سکتا۔