آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ آپریشن کے دوران مارے گئے خوارج سے ہتھیار اور گولا بارود برآمد کیا گیا، ہلاک دہشت گرد متعدد دہشت گرد کارروائیوں میں ملوث تھے، دہشت گرد بے گناہ شہریوں کی ٹارگٹ کلنگ میں بھی ملوث تھے۔ اسلام ٹائمز۔ ڈیرہ اسماعیل خان  میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 10 خوارج ہلاک  جبکہ دہشت گردوں کی فائرنگ سے پاک فوج کا کیپٹن شہید ہوگیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق  سکیورٹی فورسز  نے ڈیرہ اسماعیل خان میں خفیہ اطلاعات پر آپریشن  کیا جس میں 10 خوارج ہلاک ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق  فائرنگ کے تبادلے میں کیپٹن حسنین اختر شہید ہوئے۔ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ آپریشن کے دوران مارے گئے خوارج سے ہتھیار اور گولا بارود برآمد کیا گیا، ہلاک دہشت گرد متعدد دہشت گرد کارروائیوں میں ملوث تھے، دہشت گرد بے گناہ شہریوں کی ٹارگٹ کلنگ میں بھی ملوث تھے۔

آئی ایس پی آر کا کہنا ہےکہ علاقے میں دیگر ممکنہ خوارج کے خاتمےکے لیےکلیئرنس آپریشن جاری ہے۔ کیپٹن حسنین اختر شہید کا تعلق ضلع جہلم سے ہے۔کیپٹن حسنین اختر شہید نے 4 سال دفاع وطن کا فریضہ سرانجام دیا۔ کیپٹن حسنین اختر شہید نے سوگواران میں والدین اور بہن بھائی چھوڑے ہیں۔

.

ذریعہ: Islam Times

کلیدی لفظ: کیپٹن حسنین اختر شہید ئی ایس پی ملوث تھے

پڑھیں:

سیکیورٹی فورسز کا ڈیرہ اسماعیل خان میں آپریشن، 10 خوارج ہلاک، آئی ایس پی آر

سیکیورٹی فورسز نے ڈیرہ اسماعیل خان میں خفیہ اطلاعات پر آپریشن میں 10 خوارج ہلاک کردیے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق فائرنگ کے تبادلے میں کیپٹن حسنین شہید ہوگئے۔آپریشن کے دوران مارے گئے خوارج سے ہتھیار اور گولہ بارود برآمد ہوا۔

پاک فوج کے تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کا کہنا ہے کہ ہلاک دہشت گرد متعدد دہشت گرد کارروائیوں میں ملوث تھے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق مارے گئے دہشت گرد بے گناہ شہریوں کی ٹارگٹ کلنگ میں بھی ملوث تھے۔

 علاقے میں دیگر ممکنہ خوارج کے خاتمے کے لیے کلیئرنس آپریشن جاری ہے۔

متعلقہ مضامین

  • سیکیورٹی فورسز کی ڈیرہ اسماعیل میں کاراوئی: 10 خوارج ہلاک، کیپٹن شہید
  • ڈی آئی خان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 10 خوارج جہنم واصل، کیپٹن شہید
  • ڈی آئی خان، سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 10 خوارج ہلاک ، کیپٹن حسنین شہید ہوگئے
  • ڈیرہ اسمٰعیل خان: سیکیورٹی فورسز کی کارروائی 10 خارجی دہشتگرد ہلاک، کیپٹن حسنین اختر شہید
  • ڈی آئی خان میں آپریشن، کیپٹن شہید، 10 خوارج ہلاک
  • وزیراعظم کا کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
  • سیکیورٹی فورسز کا ڈیرہ اسماعیل خان میں آپریشن، 10 خوارج ہلاک، آئی ایس پی آر
  • ڈیرہ اسماعیل خان؛ سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 10 خوارج ہلاک، کیپٹن شہید
  • سیکیورٹی فورسز کا خوارج کے خلاف خفیہ آپریشن، 10 خوارج جہنم واصل