Daily Mumtaz:
2025-03-22@08:26:58 GMT

حارث کا سپرمین کیچ؛ فن ایلن بھی حیران، ویڈیو وائرل

اشاعت کی تاریخ: 21st, March 2025 GMT

حارث کا سپرمین کیچ؛ فن ایلن بھی حیران، ویڈیو وائرل

نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز کے تیسرے ٹی20 میچ میں حارث رؤف نے شاندار سپر مین کیچ لیکر مداحوں کو حیران کردیا۔

آکلینڈ میں کھیلے جارہے سیریز کے تیسرے ٹی20 میچ میں شاہین شاہ آفریدی کے اوور کی پانچویں گیند پر اوپنر فن ایلن کو لیگ سائیڈ پر گیند کروائی، جس پر انہوں نے جارحاںہ شارٹ لیکن حارث رؤف نے سپر مین اسٹائل میں کیچ تھام لیا۔

حارث کی جانب سے کیچ تھامنے پر کمنٹیٹرز بھی حیران نظر آئے جبکہ فن ایلن اپنے کیچ پر فیلڈر کی شکل دیکھتے رہ گئے۔

ادھر سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر حارث شاندار کیچ تھامنے پر سراہا جارہا ہے۔

Post Views: 1.

ذریعہ: Daily Mumtaz

پڑھیں:

مریم نواز کی مسجد نبوی میں بچوں کے ساتھ گفتگو کی ویڈیو وائرل

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی مسجد نبوی میں بچوں کے ساتھ گفتگو کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز عمرہ کی ادائیگی کے  لیے وزیراعظم شہباز شریف کے ہمراہ سعودی عرب پہنچیں۔ ان کے والد نواز شریف نے انہیں جاتی امرا رخصت کیا۔

عمرہ پر ان کی بچوں کے ساتھ کی گئی گفتگو کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ دور سے عکس بند کی گئی اس ویڈیو میں مریم نواز اور بچوں کے درمیان ہوئے جملوں کے تبادلے تو سنے نہیں جاسکتے تاہم چہروں کے تاثرات سے بخوبی اندازہ لگایا جاسکتا ہے۔

https://www.facebook.com/expressnewspk/videos/9555205891256487/?rdid=vTNmDaMpqN3cRHV3&share_url=https%3A%2F%2Fwww.facebook.com%2Fshare%2Fv%2F1B1HAPdmKm%2F

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ وہ بچوں سے نرم اور دھیمے انداز میں گفتگو کرتے ہوئے انہیں کچھ بتارہی ہیں کچھ سمجھار ہیں جب کہ بچے بھی ان سے مانوس ہیں۔

متعلقہ مضامین

  • رضوان نے نسیم کا موبائل فون توڑ دیا، مگر کیوں؟ ویڈیو وائرل
  • حسن نواز کے جارحانہ کھیل نے حارث رؤف کا سنگ میل چُھپا دیا
  • حسن نواز کی نیوزی لینڈ کے خلاف شاندار کارکردگی لیکن والدہ نے میچ کیوں نہ دیکھا؟ دلچسپ وجہ سامنے آگئی
  • مریم نواز کی مسجد نبوی میں بچوں کے ساتھ گفتگو کی ویڈیو وائرل
  • نیوزی لینڈ کے خلاف تیسرے ٹی20 میچ میں پاکستان نے کونسے نئے ریکارڈ اپنے نام کیے؟
  • حسن نواز کی 44 گیندوں پر سنچری، پاکستان نے تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں کیویز کو 9 وکٹوں سے شکست دیدی
  • پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین کھیلے جانے والے ٹی20 میچ میں افطار کا وقفہ، ویڈیو وائرل
  • تیسرا ٹی20؛ کھلاڑیوں کی میچ کے دوران افطار کرنے کی ویڈیوز وائرل
  • تیسرا ٹی20؛ پاکستان کا نیوزی لینڈ کیخلاف فیلڈنگ کا فیصلہ