Daily Mumtaz:
2025-03-21@20:30:06 GMT
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان، 138 پوائنٹس کا اضافہ
اشاعت کی تاریخ: 21st, March 2025 GMT
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج مثبت رجحان دکھائی دے رہا ہے۔
بازارِ حصص کا 100 انڈیکس 138 پوائنٹس کے اضافے سے 1 لاکھ 18 ہزار 908 پر آ گیا۔
آج اب تک کے کاروبار کے دوران انڈیکس 1 لاکھ 19 ہزار 405 پوائنٹس کی بلندی پر بھی پہنچا۔
گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انڈیکس 1 لاکھ 18 ہزار 769 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔
Post Views: 1.ذریعہ: Daily Mumtaz
پڑھیں:
بازارِ حصص: انڈیکس 1 لاکھ 19 ہزار پوائنٹس عبور کر گیا
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت رجحان ہے۔
بازارِ حصص کا 100 انڈیکس آج 1 لاکھ 19 ہزار پوائنٹس عبور کر گیا۔
100 انڈیکس 1 ہزار 193 پوائنٹس کے اضافے سے 1 لاکھ 19 ہزار 167 پر آ گیا۔
آج اب تک کے کاروبار کے دوران انڈیکس 1 لاکھ 19 ہزار 421 پوائنٹس کی بلندی پر بھی پہنچا۔
گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انڈیکس 1 لاکھ 17 ہزار 974 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔
Post Views: 1