WE News:
2025-03-23@11:23:06 GMT

اسلام آباد میں مستحقین کے لیے جامع مسجد کا فری راشن اسٹور

اشاعت کی تاریخ: 21st, March 2025 GMT

اسلام آباد کی مسجد رحمۃاللعالمین بیوہ، غریب اور مستحق افراد کو مفت راشن تقسیم کر رہی ہے۔ مسجد کے اندر ہی ایک حصہ راشن اسٹور کے لیے قائم کیا گیا ہے۔ جس میں آٹا، دالیں، چینی، چاول، گھی، مصالحہ جات اور دیگر اشیائے خور و نوش موجود ہیں۔

مسجد کے امام ڈاکٹرعبیدالرحمان کے مطابق مسجد راشن اسٹور کا مقصد ان خاندانوں تک راشن کی دستیابی ممکن بنانا ہے جو فاقہ کاٹ کر زندگی گزار رہے ہیں۔ ڈاکٹر عبید الرحمان کے مطابق مسجد انتظامیہ  ہر ماہ ان کے لیے راشن کی فراہمی ممکن بناتی ہے۔ یہ راشن مستحق خاندان خود آکر لے جاتے ہیں، پھر ان کے گھروں تک باعزت طریقے سے پہنچا دیا جاتا ہے۔ ان کوششوں کا مقصد بس یہ ایک ہے کوئی بھی بھوکا نہ سوئے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

اسلام آباد امام ڈاکٹرعبیدالرحمان مستحق افراد مسجد رحمۃاللعالمین مفت راشن.

ذریعہ: WE News

کلیدی لفظ: اسلام آباد امام ڈاکٹرعبیدالرحمان مستحق افراد مسجد رحمۃاللعالمین مفت راشن کے لیے

پڑھیں:

عمران خان 9 مئی واقعات پر معافی مانگ لیں تو رہائی ممکن ہے: رانا ثنااللہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنااللہ نے عمران خان کی رہائی کو معافی سے مشروط کردیا۔ رانا ثنااللہ نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان اگر 9 مئی کے واقعات پر صدق دل سے معافی مانگ لیں تو رہائی ممکن ہو سکتی ہے۔

اس سے قبل دیے گئے بیان میں رانا ثنا اللہ نے کہا تھا کہ بانی پی ٹی آئی کو عدالت رہا کرتی ہے تو حکومت کو کوئی اعتراض نہیں، عمران خان کو حکومت نے نظر بند نہیں کیا ہوا، وہ اپنے مقدمات کی وجہ سے جیل میں ہیں۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی اپنی ضمانت ہائی کورٹ یا سپریم کورٹ سے کرواسکتے ہیں۔
سی ٹی ڈی کے پنجاب بھر میں 166 انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز ، 11 دہشتگردگرفتار

متعلقہ مضامین

  • ارتھ آور منایا گیا، اقدام کا مقصد آگاہی پیدا کرنا ہے: وزیراعظم 
  • آپ کی امداد کے مستحق دو مزید ادارے
  • کتابیں زندہ رہنے کا ہنر سکھاتی ہیں
  • آل پارٹیز کانفرنس مائنس عمران خان نہ بلانے کا مقصد؟ نصرت جاوید نے پی ٹی آئی کی کلاس لے لی
  • پاکستانی کھلاڑی پر بیٹ خرید کر اسٹور مالک کو ادائیگی نہ کرنے کا الزام
  • عمران خان 9 مئی واقعات پر معافی مانگ لیں تو رہائی ممکن ہے: رانا ثنااللہ
  • ملک بھر میں لاکھوں فرزندان اسلام اعتکاف بیٹھ گئے 
  • آسٹریلیا: جانوروں کے تحفظ کے لیے کام کرنے والے کارکن نے پرندے کی مدد کیسے کی؟
  • لاہور سمیت ملک بھر میں لاکھوں فرزندان اسلام آج اعتکاف بیٹھیں گے