اپنے ایک بیان میں جے یو آئی کے سربراہ کا کہنا تھا کہ اسرائیلی حملے میں سینکڑوں افراد کی شہادتیں افسوسناک ہیں، عالمی برادری بالخصوص مسلم اُمّہ فلسطینی بھائیوں کیلئے آواز بلند کرے۔ اسلام ٹائمز۔ جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے اسرائیلی بربریت کیخلاف آج احتجاج کی اپیل کی ہے۔ انہوں نے کہا فلسطین پر اسرائیلی بربریت کیخلاف آج یوم احتجاج منائیں گے۔ مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ اسرائیلی حملے میں سیکڑوں افراد کی شہادتیں افسوسناک ہیں، عالمی برادری بالخصوص مسلم اُمّہ فلسطینی بھائیوں کے لیے آواز بلند کرے۔ انہوں نے مزید اسرائیلی درندگی کسی صورت قابل برداشت نہیں۔

.

ذریعہ: Islam Times

پڑھیں:

امریکی پشت پناہی سے غزہ میں جاری اسرائیلی سفاکیت کیخلاف آج ملک گیر احتجاج ہوگا‘ حافظ نعیم الرحمن

Azad Trade Center Behind Civic Center Gulshan e Iqbal Block 14 Karachi., Pakistan

متعلقہ مضامین

  • فلسطین میں اسرائیلی بربریت کیخلاف جماعت اسلامی کی ملک بھر میں احتجاجی ریلیاں
  • فلسطین و یمن میں امریکی اسرائیلی بربریت، ایم ڈبلیو ایم کا کراچی بھر میں احتجاج
  • فلسطین میں اسرائیلی بربریت کیخلاف جماعت اسلامی نے ملک بھر میں احتجاجی ریلیاں نکالیں
  • متحدہ علماء محاذ کے تحت غزہ پر اسرائیلی جارحیت کیخلاف یوم احتجاج
  • ناروے، پارلیمنٹ کے سامنے اسرائیلی بربریت کیخلاف احتجاجی مظاہرہ
  • امریکی پشت پناہی سے غزہ میں جاری اسرائیلی سفاکیت کیخلاف آج ملک گیر احتجاج ہوگا‘ حافظ نعیم الرحمن
  • اسرائیلی درندگی کسی صورت قابل برداشت نہیں، مولانا فضل الرحمان کی احتجاج کی اپیل
  • ابوالخیر محمد زبیر کا مولانا فضل الرحمان سے رابطہ، حافظ حسین احمد کے انتقال پر اظہار تعزیت
  • حافظ حسین احمد کی وفات سے حسین یادوں کا ایک باب ختم ہوگیا، مولانا فضل الرحمان