Al Qamar Online:
2025-03-21@22:16:58 GMT

عالمی حدت میں اضافہ‘ برفانی تودے تیزی سے پگھلنے لگے

اشاعت کی تاریخ: 21st, March 2025 GMT

عالمی حدت میں اضافہ‘ برفانی تودے تیزی سے پگھلنے لگے

Azad Trade Center Behind Civic Center Gulshan e Iqbal Block 14 Karachi., Pakistan

.

ذریعہ: Al Qamar Online

پڑھیں:

غزہ میں زخمیوں کی تعداد بڑھ رہی، ہسپتالوں کو مشکلات کا سامنا

غزہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 مارچ2025ء)غزہ کی پٹی میں اسرائیلی زمینی کارروائیوں کے دوبارہ شروع ہونے کے بعد ریڈ کراس کی بین الاقوامی کمیٹی نے خبردار کیا ہے کہ پیرامیڈیکس کو گزشتہ 36 گھنٹوں کے دوران زخمیوں کی تعداد میں تیزی سے اضافے سے نمٹنے میں بڑی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

(جاری ہے)

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق کمیٹی نے ایک بیان میں مزید کہا کہ غزہ کی پٹی میں داخل ہونے والی انسانی امداد کی حالیہ معطلی کی وجہ سے طبی سامان کے ذخیرے میں تیزی سے کمی آئی ہے۔ ہسپتال کے کارکنوں کو متاثرہ افراد کی تعداد میں تیزی سے اضافے سے نمٹنے میں بڑی مشکلات کا سامنا ہے۔غزہ کی پٹی میں اسرائیلی حملوں میں شدت کے نتیجے میں ہلاکتوں اور زخمیوں کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے۔

متعلقہ مضامین

  • نوجوانوں میں بلڈ پریشر کا مرض تیزی سے عام ہونے کی اہم وجہ دریافت
  • اسٹاک ایکسچینج میں تیزی؛ 100 انڈیکس ایک بار پھر بلند ترین سطح کو چھو گیا
  • غزہ پر اسرائیلی حملوں میں تیزی ‘ مزید 95 فلسطینی شہید
  • زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں ڈالر کی قدر میں معمولی اضافہ
  • بری خبر ، خام تیل کی قیمتوں میں مزید اضافہ
  • سونے کی قیمت میں آج مزید اضافہ، نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
  • غزہ میں زخمیوں کی تعداد بڑھ رہی، ہسپتالوں کو مشکلات کا سامنا
  • غربت کی بڑھتی ہوئی شرح بحوالہ عالمی معاشی جنگ
  • موسمیاتی بحران: پیرس معاہدے کے اہداف اب بھی قابل حصول، گوتیرش