نون لیگ گانچھے کے جنرل سیکرٹری نے کہا کہ وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف 25 مارچ کو متوقع دورہ گلگت بلتستان کے موقع پر دانش سکول کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔ یہ اہم منصوبہ مسلم لیگ نون کی جانب سے گنگچھے کیلئے عظیم تحفہ ہے اسلام ٹائمز۔ نون لیگ ضلع گانچھے کے جنرل سیکرٹری رضا الحق مدنی نے کہا ہے کہ ضلع گانچھے میں دانش سکول کے قیام کیلئے وفاقی فورم پر سیلنگ ضلع گنگچھے حلقہ نمبر 1 میں دو سو کنال زمین متبادل جگہ کے طور پر فائنل کر لی گئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف 25 مارچ کو متوقع دورہ گلگت بلتستان کے موقع پر دانش سکول کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔ یہ اہم منصوبہ مسلم لیگ نون کی جانب سے گنگچھے کیلئے عظیم تحفہ ہے جس پر وفاقی قیادت اور صوبائی قیادت کا مشکور ہوں۔

.

ذریعہ: Islam Times

کلیدی لفظ: دانش سکول

پڑھیں:

برطانوی ایئر سیفٹی کمیٹی کے اجلاس، پی آئی اے نے پروازوں کا منصوبہ فائنل کرلیا

کراچی:

پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) نے برطانیہ بڑے شہروں کے لیے پروازوں کا منصوبہ فائنل کرلیا جبکہ برطانوی ایئرسیفٹی پابندی ہٹانے سے متعلق اپنے فیصلے سے چند روز میں آگاہ کرے گی۔

برطانوی ایئر سیفٹی کمیٹی کے اجلاس میں پی آئی اے سمیت تمام پاکستانی ائیرلائنز کے متعلق غور کیا گیا۔

اجلاس کے حوالے سے بتایا گیا کہ برطانوی ائیرسیفٹی کمیٹی آئندہ چند روز میں پاکستانی ائیرلائنز کے متعلق فیصلے سے پاکستان سول ایوی ایشن کو تحریری طور آگاہ کرے گی۔

پی آئی اے 5 سال سے لگی پابندی ہٹنے کی صورت میں فوری طور پر برطانیہ کے لیے اپنی پروازوں کا آپریشن شروع کرے گی۔

ذرائع نے بتایا کہ پی آئی اے لندن مانچسٹر اور برمنگھم کے لیے فلائٹ آپریشن پلان فائنل کرلیا ہے۔

متعلقہ مضامین

  • وقف ترمیمی بل مسلمانوں کو قابل قبول نہیں ہے، مولانا ارشد مدنی
  • برطانوی ایئر سیفٹی کمیٹی کے اجلاس، پی آئی اے نے پروازوں کا منصوبہ فائنل کرلیا
  • گانچھے میں جلد دانش سکول قائم کیا جائے گا، صوبائی وزیر
  • آئی ٹی ایف ماسٹرز ورلڈ، اعصام اور عقیل ڈبلز ایونٹ کے فائنل میں پہنچ گئے
  • وزیر اعظم 25 مارچ کو گلگت بلتستان کا ایک روزہ دورہ کرینگے
  • حکومت سے علیحدہ ہونے اور اپوزیشن بینچز پر بیٹھنے کیلئے ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کا اجلاس طلب
  • وزیرِ اعظم شہباز شریف اعلی سطح وفد کے ہمراہ سعودی عرب کے دورے کیلئے روانہ
  • زرعی ٹیکس اور جاگیردار
  • روح اللہ مہدی کا مقبوضہ کشمیر میں اراضی پر جبری قبضے پر اظہار تشویش