Jang News:
2025-03-22@16:34:01 GMT

کراچی: قیوم آباد سے بین الاقوامی منشیات فروش گرفتار

اشاعت کی تاریخ: 20th, March 2025 GMT

کراچی: قیوم آباد سے بین الاقوامی منشیات فروش گرفتار

— فائل فوٹو

ڈی آئی جی ساؤتھ کی سربراہی میں کراچی میں  منشیات  فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔

ڈی آئی جی ساؤتھ کے مطابقڈیفنس پولیس نے کراچی کے علاقے قیوم آباد چورنگی سے بین الاقوامی منشیات فروش گرفتار کر لیا۔

کراچی: 2 منشیات فروش گرفتار، ساتھی خاتون فرار

کراچی پولیس نے سہراب گوٹھ میں کارروائی کرتے ہوئے 2 منشیات فروشوں کو گرفتار کرلیا ہے۔

انہوں نے بتایا ہے کہ ملزم منشیات  کراچی سے سعودی عرب، قطر، تھائی لینڈ، ملائیشیا لے جاتا تھا۔

گرفتار ملزم سے مزید تفتیش کی جاری ہے۔

.

ذریعہ: Jang News

پڑھیں:

کراچی: ملزم ساحر حسن سے منشیات برآمدگی کیس کا عبوری چالان عدالت میں جمع

فائل فوٹو۔

جوڈیشل مجسٹریٹ ضلع جنوبی کراچی کی عدالت میں ملزم ساحر حسن سے منشیات برآمدگی کے کیس میں پولیس نے کیس کا عبوری چالان عدالت میں جمع کرا دیا۔ 

کیس میں ملوث ملزم ساحر حسن گرفتار جبکہ بازل عاشق کو مفرور قرار دیا گیا ہے۔ ساحر حسن کو 22 فروری کو ڈی ایچ اے فیز 6 سےگرفتار کیا گیا۔ 

چالان کے مطابق ملزم ساحر سے 557 گرام منشیات برآمد ہوئیں جس کی مالیت 83 لاکھ 55 ہزار روپے ہے۔ 

چالان کے مطابق ملزم نے بتایا کہ بازل اور یحییٰ سے ویڈ منگوا کر لوگوں کو سپلائی کرتا تھا، ملزم بازل کے وارنٹ گرفتاری حاصل کرکے گھر پر تلاش کیا مگر نہیں ملا۔ 

چالان کے مطابق ملزم ساحر کا موبائل فون پنجاب فارنزک لیب بھیجا ہوا ہے اور ملزم یحییٰ کا نام ناکافی شواہد کی وجہ سے کالم ٹو میں رکھا گیا ہے۔

متعلقہ مضامین

  • سرگودھا: منشیات فروشوں کی فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار شہید، 2 زخمی
  • لیبیا کشتی حادثہ میں ملوث بین الاقوامی گینگ کا اہم کارندہ گرفتار
  • لیبیا کشتی حادثے میں ملوث بین الاقوامی گینگ کا اہم کارندہ پشاور سے گرفتار
  • محمدی کالونی سے منشیات کا بڑا ڈیلر گرفتار، 60 کلو چرس برآمد
  • اسلام آباد: غیر قانونی اسلحے، منشیات کیخلاف کریک ڈاؤن، 16ملزمان گرفتار
  • مصطفیٰ عامر کیس؛ ملزم ارمغان کے والد کامران قریشی منشیات فروشی کے الزام میں گرفتار
  • کراچی: بدنام منشیات فروش ماما یعقوب کے اڈے پر چھاپہ
  • ٹنڈوجام پولیس کی کاروائیوں میں 3 منشیات فروش گرفتار
  • کراچی: ملزم ساحر حسن سے منشیات برآمدگی کیس کا عبوری چالان عدالت میں جمع