UrduPoint:
2025-03-20@20:40:06 GMT

برائلر گوشت کی قیمت595روپے کلو پر مستحکم

اشاعت کی تاریخ: 20th, March 2025 GMT

برائلر گوشت کی قیمت595روپے کلو پر مستحکم

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 مارچ2025ء) سرکاری نرخنامے میں پرچون سطح پرفی کلو برائلر گوشت کی قیمت 595روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت411روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 260روپے فی کلو پرمستحکم رہی ۔

(جاری ہے)

شہر کے مختلف مقامات پربرائلر گوشت سرکاری نرخنامے 595روپے کی بجائے 680روپے سی700روپے کلو تک فروخت کیا جاتا رہا ۔

.

ذریعہ: UrduPoint

کلیدی لفظ: تلاش کیجئے

پڑھیں:

وزیر اعظم شہباز شریف 4 روزہ سرکاری دورے پر سعودی عرب روانہ

وزیر اعظم شہباز شریف 4 روزہ سرکاری دورے پر سعودی عرب روانہ WhatsAppFacebookTwitter 0 19 March, 2025 سب نیوز

اسلام آباد: (آئی پی ایس) وزیر اعظم شہباز شریف 4 روزہ سرکاری دورے پر سعودی عرب روانہ ہوگئے۔

وزیراعظم شہباز شریف 22 مارچ تک سعودی عرب کا سرکاری دورہ کریں گے، ان کے ہمراہ وفد میں نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار سمیت اہم وفاقی وزراء اور اعلیٰ حکام شامل ہیں۔

وزیر اعظم کے دورے کا مقصد پاکستان اور سعودی عرب کے مابین دوطرفہ تعلقات کو مضبوط بنانا، اقتصادی تعاون کو بڑھانا اور دونوں ممالک کے درمیان سرمایہ کاری کو فروغ دینا ہے۔

شہباز شریف کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات متوقع ہے، ملاقات میں دونوں رہنما اقتصادی تعاون کو آسان بنانے کے طریقوں پر تبادلہ خیال کریں گے، عالمی اور علاقائی حالات بالخصوص غزہ اور مشرق وسطی کی صورتحال پر بھی بات چیت ہوگی۔

وزیراعظم کا دورہ، پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان گہرے تاریخی تعلقات کو اجاگر کرتا ہے اور دونوں ممالک کے مابین باہمی افہام و تفہیم میں اضافے، تجارت، سرمایہ کاری میں تعاون بڑھانے اور دوطرفہ، علاقائی اور عالمی معاملات پر سفارتی روابط کے مزید فروغ کی راہ ہموار کریگا۔

متعلقہ مضامین

  • زرمبادلہ ذخائر کی مالیت 16 ارب ایک کروڑ 58 لاکھ ڈالر ہوگئی
  • زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر کی مالیت 16 ارب ایک کروڑ 58 لاکھ ڈالر ہوگئی
  • وزیر اعظم شہباز شریف کا دورہ سعودی عرب: پاک سعودی اقتصادی شراکت داری مزید مستحکم کرنے پر اتفاق
  • وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، پاک سعودی تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کا عزم
  • وزیر اعظم شہباز شریف 4 روزہ سرکاری دورے پر سعودی عرب روانہ
  • برائلر گوشت کے نرخ مستحکم، فارمی انڈَََے 26 روپے درجن سستے
  • حکومت سندھ کا 22  مارچ کو سرکاری و نجی تعلیمی اداروں میں تعطیل کا اعلان
  • چین میں اتارچڑھاؤ کے باوجود روزگار کی صورتحال مستحکم رہی
  • عید الفطر کی تعطیلات کب سے کب تک ہوں گی؟