Jang News:
2025-03-20@18:49:42 GMT

بلوچستان: شمالی اضلاع میں مطلع صاف اور موسم سرد و خشک

اشاعت کی تاریخ: 20th, March 2025 GMT

بلوچستان: شمالی اضلاع میں مطلع صاف اور موسم سرد و خشک

— فائل فوٹو

کوئٹہ سمیت بلوچستان کے شمالی اضلاع میں مطلع صاف اور موسم سرد و خشک ہے۔

بالائی علاقوں میں بارش و برفباری، سردی کی شدت میں اضافہ

ملک کے بالائی اور میدانی علاقوں میں بارش اور برف باری سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا۔

محکمۂ موسمیات کے مطابق کوئٹہ میں آج کم سے کم درجۂ حرارت7 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے۔

اس دوران صوبے کے شمالی اضلاع میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کا امکان ہے۔

.

ذریعہ: Jang News

کلیدی لفظ: اضلاع میں

پڑھیں:

سندھ کے بیشتر مقامات پر آج موسم گرم

— فائل فوٹو

کراچی سمیت سندھ کے بیشتر مقامات پر آج موسم گرم اور خشک رہے گا۔

کراچی میں موسم گرم رہنے کا امکان

کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے۔

محکمۂ موسمیات کے مطابق کراچی میں کل بھی موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے۔

کراچی میں کل درجۂ حرارت 35 سے 37 ڈگری سینٹی گریڈ تک جاسکتا ہے۔

جامشورو اور ٹھٹہ میں آج کہیں کہیں ہلکی بارش ہو سکتی ہے۔

متعلقہ مضامین

  • ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک ،پہاڑی علاقوں میں سرد رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
  • ملک کے مختلف علاقوں میں آئندہ24گھنٹوں میں تیز ہواﺅں کے ساتھ بارش کا امکان
  • سندھ کے بیشتر مقامات پر آج موسم گرم
  • پاکستان کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا امکان
  • محکمہ موسمیات نے موسم کے حوالے سے خوشخبری سنادی
  • صدر مملکت آصف علی زرداری آج کوئٹہ پہنچیں گے
  • شمالی وزیرستان اور ٹانک میں کرفیو نافذ
  • ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ شمالی اضلاع میں سرد رہنے کی پیشگوئی کر دی
  • کہاں کہاں بادل برسیں گے؟محکمہ موسمیات کی اہم پیش گوئی