اپوزیشن اتحاد کا عید کے بعد امن و امان کی صورتحال پر آل پارٹیز کانفرنس بلانے کا اعلان
اشاعت کی تاریخ: 19th, March 2025 GMT
اپوزیشن اتحاد نے عید کے بعد امن و امان کی صورتحال پر آل پارٹیز کانفرنس بلانے کا اعلان کر دیا ہے، اے پی سی میں حکومت کے علاوہ تمام سیاسی جماعتوں کو دعوت دی جائے گی۔
اپوزیشن اتحاد نے تحریک کو منظم کرنے کےلیے مزید ذیلی کمیٹیاں تشکیل دے دی گئی ہے، اجلاس میں باقاعدہ طور پر اس تحریک کے بنیادی ڈھانچے کی منظوری دی گئی، رابطہ کمیٹی کی سربراہی اسد قیصر کو دے دی گئی۔
اعلامیے کے مطابق سیاسی سرگرمیوں، رابطوں کی کمیٹی حامد رضا کی زیر نگرانی کام کرے گی، تیسری کمیٹی عید کے بعد ملک کی امن و سلامتی اور سیاسی حالات پر اے پی سی بلانے کے لیے تشکیل دی گئی ہے۔
دوسری جانب آج تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کا پارلیمنٹ ہاؤس میں اجلاس ہوا، ممبران پارلیمان کے پارلیمنٹ کے اندر اور باہر سیاسی کردار پر مشاورت کی گئی، پارلیمانی پارٹی نے اراکین کو متحد اور یکجا کرنے سے متعلق بھی مشاورت کی گئی۔
رہنما پی ٹی اسد قیصر کا کہنا ہے کہ آج جے یو آئی رہنماؤں سے دوبارہ ملاقات ہوگی، ملاقات میں گرینڈ الائنس میں شمولیت سے متعلق تبادلہ خیال ہوگا، جے یو آئی ف سے معاملات بہتری کی طرف گامزن ہیں۔
.ذریعہ: Jang News
پڑھیں:
کراچی میں ایم ڈبلیو ایم کے تحت اتحاد امت کانفرنس و دعوت افطار
اتحاد امت کانفرنس میں ایم ڈبلیو ایم سندھ کے صدر سید باقر زیدی، مہاجر قومی موومنٹ پاکستان کے چیئرمین آفاق احمد، پاکستان تحریک انصاف کے پی ایس 92 ایم پی اے واجد حسین، جنرل سیکریٹری ڈسٹرکٹ حارث میؤ، وسیم وارث وائس چیئرمین اپوزیشن لیڈر کورنگی ٹاؤن، ایم ڈبلیو ایم کراچی ڈویژن کے علامہ صادق جعفری، پولیٹیکل سیکرٹری علامہ مبشر حسن سمیت دیگر شریک تھے۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو
ایم ڈبلیو ایم کراچی کورنگی کے تحت اتحاد امت کانفرنس و دعوت افطار، آفاق احمد اور علامہ باقر زیدی سمیت دیگر کی شرکت

اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین پاکستان صوبہ سندھ ضلع کورنگی کی جانب سے ولادت امام حسن مجتبیٰ علیہ السّلام کی مناسبت سے اتحاد امت کانفرنس و دعوت افطار کا انعقاد کیا گیا۔ اتحاد امت کانفرنس میں بڑی تعداد میں علماء کرام، سیاسی و سماجی شخصیات، ایم ڈبلیو ایم سندھ کے صدر علامہ سید باقر عباس زیدی، مہاجر قومی موومنٹ پاکستان کے چیئرمین آفاق احمد، پاکستان تحریک انصاف کے پی ایس 92 ایم پی اے واجد حسین، جنرل سیکریٹری ڈسٹرکٹ حارث میؤ، وسیم وارث وائس چیئرمین اپوزیشن لیڈر کورنگی ٹاؤن، ایم ڈبلیو ایم کراچی ڈویژن کے علامہ صادق جعفری، پولیٹیکل سیکرٹری علامہ مبشر حسن، شعبہ تبلیغات کے رکن علامہ حیات عباس نجفی اور نشر و اشاعت سیکریٹری کراچی ڈویژن معمبر رضا، وحدت یوتھ کراچی ڈویژن کے صدر حسن رضا، عزاداری ونگ ضلع شرقی کے حسن کاظمی نے خصوصی شرکت کی۔ اتحاد امت کانفرنس سے اختتامی دعائیہ کلمات مجلس وحدت مسلمین کراچی ڈویژن علامہ صادق جعفری نے تمام معزز مہمان گرامی کا شکریہ ادا کیا اور ضلع صدر عمران نقوی اور انکی کابینہ کو کانفرنس کے کامیاب انعقاد پر مبارک باد پیش کی۔