اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 مارچ2025ء) وفاقی حکومت نے عیدالفطر کے موقع پر تین تعطیلات کا اعلان کر دیا ۔کابینہ ڈویژن سےجاری نوٹیفکیشن کے مطابق عید الفطر پر تین تعطیلات پیر 31 مارچ سے بدھ 2 اپریل تک ہوں گی۔.

ذریعہ: UrduPoint

کلیدی لفظ: تلاش کیجئے

پڑھیں:

وفاقی حکومت نے عید کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا

قیصرکھوکھر:  وفاقی حکومت نے عید الفطر پر چھٹیوں کا اعلان کر دیا ۔

وفاقی حکومت کی جانب سے عید کی تعطیلات کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔

چھٹیوں کی تفصیلات کے مطابق عید کی تعطیلات 31 مارچ سے شروع ہو کر 2 اپریل تک ہوں گی۔ہفتہ اور اتوار شامل کر کے عید پر پانچ چھٹیاں ہوں گی۔


متعلقہ مضامین

  • وفاقی حکومت کا عید الفطر پر تین چھٹیوں کا اعلان
  • وفاقی حکومت نے عیدالفطر کی تعطیلات کا اعلان کردیا
  • وفاقی حکومت نے عیدالفطر کی تعطیلات کا اعلان کر دیا
  • وفاقی حکومت کیجانب سے عیدالفطر کی چھٹیوں کا اعلان
  • وفاقی حکومت نے عید کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا
  • وفاقی حکومت نے عیدالفطر کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا 
  • عید الفطر کی تعطیلات کب سے کب تک ہوں گی؟
  • متحدہ عرب امارات میں عید الفطر کی چھٹیوں کا اعلان
  • عید الفطر پر پورے ہفتے کی چھٹی کا اعلان، تاریخیں سامنے آگئیں