Nawaiwaqt:
2025-03-19@19:13:22 GMT

عیدالفطر پر اسپیشل ٹرینوں کا شیڈول جاری

اشاعت کی تاریخ: 19th, March 2025 GMT

عیدالفطر پر اسپیشل ٹرینوں کا شیڈول جاری

پاکستان ریلوے نے عیدالفطر کے موقع پر عوام کی سہولت کے لیے اسپیشل ٹرینیں چلانے کا اعلان کر دیا۔

 ترجمان ریلوے کے مطابق پہلی عید اسپیشل ٹرین کراچی کینٹ اسٹیشن سے لاہور کے لیے 26 مارچ کو چلائی جائے گی جو دوپہر 1 بجے مسافروں کو لے کر روانہ ہو گی

دوسری ٹرین کراچی سٹی اسٹیشن سے راولپنڈی کے لیے 27 مارچ کو چلائی جائے گی۔

یہ ٹرین مسافروں کو لے کر رات ساڑھے 8 بجے روانہ ہو گی۔

کراچی سے لاہور کے لیے تیسری عید اسپیشل ٹرین کراچی کینٹ اسٹیشن روانہ کی جائے گی جو رات 9 بجے 28 مارچ کو کراچی سے لاہور کے لیے روانہ کی جائے گی

.

ذریعہ: Nawaiwaqt

کلیدی لفظ: اسپیشل ٹرین جائے گی کے لیے

پڑھیں:

کوئٹہ سے دیگر صوبوں کیلئے ٹرین سروس بدستور معطل، ٹریک بحالی کا کام جاری

کوئٹہ (نیوز ڈیسک) جعفر ایکسپریس پر ہونیوالے حملے کے بعد سے تاحال کوئٹہ سے دیگر صوبوں کے لئے ٹرین سروس بدستور معطل ہے۔

ریلوے ذرائع کے مطابق حملے کی زد میں آنے والی جعفر ایکسپریس کی تاحال 4 بوگیاں جائے وقوعہ پر کھڑی ہیں جبکہ دھماکے سے تباہ ہونے والے ریلوے ٹریک کی مرمت کا کام جاری ہے، سکیورٹی کلیئرنس کے بعد چند روز میں ریلوے سروس بحال کی جائے گی۔

ریلوے حکام کا کہنا ہے کہ ٹرین کی ٹریک پر موجود زیادہ تر بوگیوں کو مچھ پہنچا دیا گیا ہے جبکہ پٹری سے اترنے والی 4 بوگیوں کو آج کرین کے ذریعے اٹھا لیا جائے گا، دہشت گردی کا نشانہ بنے والی جعفر ایکسپریس کے انجن کو سبی پہنچا دیا گیا ہے۔

Post Views: 1

متعلقہ مضامین

  • پاکستان ریلوے کا عید پرکراچی سے 3 خصوصی ٹرینیں چلانے کا اعلان
  • عیدالفطر پر سپیشل ٹرینوں کا شیڈول جاری کر دیا گیا
  • عیدالفطر کے موقع پر خصوصی ٹرینیں چلانے کا اعلان
  • ریلوے حکام کا عیدالفطر پر  5 خصوصی ٹرینیں چلانے کا اعلان
  • ملک میں عیدالفطر کی تعطیلات کا اعلان ، نوٹی فکیشن جاری
  • وفاقی حکومت نے عیدالفطر کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا 
  • انٹرنیشنل خلائی اسٹیشن پر 9 ماہ سے پھنسے ہوئے دو خلا باز زمین کی جانب روانہ 
  • کوئٹہ سے دیگر صوبوں کیلئے ٹرین سروس بدستور معطل، ٹریک بحالی کا کام جاری
  • پی ایس ایل 10 کی ٹرافی کا ٹور جاری، کراچی کے بعد لاہور میں رونمائی