Jang News:
2025-03-19@14:02:41 GMT

وفاقی حکومت نے عید تعطیلات کا اعلان کردیا

اشاعت کی تاریخ: 19th, March 2025 GMT

وفاقی حکومت نے عید تعطیلات کا اعلان کردیا

— فائل فوٹو

وفاقی حکومت نے عید الفطر کی تعطیلات کا اعلان کردیا۔

عید الفطر کی تعطیلات پیر 31 مارچ سے بدھ 2 اپریل تک ہوں گی۔

کابینہ ڈویژن نے سرکاری تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔

واضح رہے کہ صوبوں کی جانب سے اب تک عید کی تعطیلات کا اعلان نہیں کیا گیا ہے۔

.

ذریعہ: Jang News

کلیدی لفظ: تعطیلات کا

پڑھیں:

وفاقی حکومت کیجانب سے عیدالفطر کی چھٹیوں کا اعلان

وفاقی حکومت کی جانب سے عیدالفطر پر دی جانے والی چھٹیوں کا اعلان کردیا گیا۔

کابینہ ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق عیدالفطر پرپیر 31 مارچ سے بدھ 2 اپریل تک تعطیلات ہوں گی۔ تعطیلات کے بعد جمعرات 3 اپریل سے دفاتر معمول کے مطابق کھل جائیں گے۔

مزید پڑھیں: رمضان کا چاند نظر آگیا، کل پہلا روزہ ہوگا

اتوار کی ہفتہ وار تعطیل ملا کر چھٹیوں کی مجموعی تعداد 4 ہو جائے گی جبکہ ان اداروں میں جن میں ہفتے کو بھی تعطیل ہوتی چھٹیوں کی تعداد 5 ہوگی۔

متعلقہ مضامین

  • وفاقی حکومت کا عید الفطر پر تین چھٹیوں کا اعلان
  • عید کب ہوگی؟ ممکنہ تاریخ سامنے آگئی
  • وفاقی حکومت نے عیدالفطر کی تعطیلات کا اعلان کردیا
  • وفاقی حکومت نے عیدالفطر کی تعطیلات کا اعلان کر دیا
  • وفاقی حکومت کیجانب سے عیدالفطر کی چھٹیوں کا اعلان
  • وفاقی حکومت نےعید الفطر کی تعطیلات کا اعلان کردیا
  • وفاقی حکومت نے عید کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا
  • وفاقی حکومت نے عید الفطر کی چھٹیوں کا اعلان کردیا
  • وفاقی حکومت نے عیدالفطر کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا