ملتان ۔الخدمت فاؤنڈیشن ملتان میں 8 کروڑ سے زائد کا فراڈ
اشاعت کی تاریخ: 19th, March 2025 GMT
ملتان (نیوز ڈیسک)الخدمت فاؤنڈیشن ملتان میں 8 کروڑ سے زائد کا فراڈ،تفصیلات کے مطابق سابق عہدیدار زاہد صدیق نے امریکن ڈونر سے رقم لے کر خورد برد کی ۔ تفصیلات کے مطابق سابق ایڈیشنل سیکرٹری زاہد صدیق نے امریکی شہری آصف کو فنڈز کے لیے راضی کیا ،ایک کروڑ بارہ لاکھ اکاؤنٹ میں دیے ،سات کروڑ سے زائد کی رقم ذاتی اکاؤنٹ میں لے لی ۔
الخدمت کو آنے والے فنڈ بھی ایک سابق عہدیدار سے چیک کے ذریعے وصول کر لیے ۔الخدمت میں رسید بک بھی غائب کر دی ،دیگر عہدیداروں کے جعلی کاغذات بھی تیا ر کرائے ۔
سابق صدر الخدمت نے تھانہ میں مقدمہ کرایا ،پولیس نےگرفتار نہ کیا ،اشتہاری ہوگیا ۔ملزم زاہد صدیق آن لائن فراڈ میں بھی ملوث نکلا ۔ایف آئی اے سائبر کرائم کا کہنا ہے کہ لاہور ائیر پورٹ سے فرار ہوتے ہوئے پکڑا گیا ، 14 ارب سے زائد کی رقم لوگوں سے خود برد کی۔سائبر کرائم میں فراڈ کے دو مختلف مقدمات درج کر لیے گئے ،مزید تفتیش جاری ہے۔
وفاقی حکومت نےعید الفطر کی تعطیلات کا اعلان کردیا
.ذریعہ: Daily Ausaf
پڑھیں:
ملتان، ہمدرد ہائوس میں سابقین امامیہ کے اعزاز میں افطار کا اہتمام
افطار ڈنر سے خطاب کرتے ہوئے آئی ایس او پاکستان کے مرکزی صدر فخر عباس نقوی نے کہا کہ ماہ رمضان ماہ توبہ اور ماہ مغفرت ہے، یہ مہینہ جہاں دیگر مناسبتوں سے معتبر ہے، وہیں یہ مہینہ قبلہ اول کی آزادی کے ساتھ بھی منسلک ہے، ہمیں اس مہینے قبلہ اول بیت المقدس کو فراموش نہیں کرنا چاہیئے۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو
ہمدرد ہائوس میں سابقین امامیہ کے اعزاز میں افطار کا اہتمام، آئی ایس او کے مرکزی صدر کی خصوصی شرکت

اسلام ٹائمز۔ ادارہ خودی رجسٹرڈ پاکستان کے زیراہتمام چلنے والے ہمدرد ہائوس میں سابقین امامیہ کے اعزاز افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا، افطار ڈنر میں آئی ایس او پاکستان کے مرکزی صدر سید فخر عباس نقوی نے خصوصی طور پر شرکت کی۔ افطار ڈنر میں عابد نواز، سلیم عباس صدیقی، طاہر رضا گردیزی، اسد عباس نوناری، عمار حیدر، عاطف حسین سرانی، مختار حسین، سید عاصم رضا شاہ، ثقلین حیدر، حسنین عباس انصاری، ثقلین نقوی، جواد حیدر جوئیہ، تراب حیدر، پروفیسر احمد عباس جعفری، احتشام حیدر، شعیب جعفری، حسن عباس گھلو اور دیگر نے شرکت کی۔ افطار ڈنر سے خطاب کرتے ہوئے آئی ایس او پاکستان کے مرکزی صدر فخر عباس نقوی نے کہا کہ ماہ رمضان ماہ توبہ اور ماہ مغفرت ہے، یہ مہینہ جہاں دیگر مناسبتوں سے معتبر ہے، وہیں یہ مہینہ قبلہ اول کی آزادی کے ساتھ بھی منسلک ہے، ہمیں اس مہینے قبلہ اول بیت المقدس کو فراموش نہیں کرنا چاہیئے۔