نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ 19 مارچ 2025ء کو عزیز آباد چوک سروکئی، جنڈولہ، کوڑھ فورٹ، دبّارہ، سپین مسجد، آسمان منزہ، لدھا، مکین، رزمک، گردئی، خرشین، بی بی رغزئی، کوٹکئی اور جنڈولہ میں کرفیو نافذ کر دیا گیا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ خیبرپختونخوا کے 3 اضلاع کے مختلف علاقوں میں کل صبح 6 بجے سے شام 6 بجے تک کرفیو نافذ کردیا گیا۔ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ  19 مارچ 2025ء کو عزیز آباد چوک سروکئی، جنڈولہ، کوڑھ فورٹ، دبّارہ، سپین مسجد، آسمان منزہ، لدھا، مکین، رزمک، گردئی، خرشین، بی بی رغزئی، کوٹکئی اور جنڈولہ میں کرفیو نافذ کر دیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ عوام متبادل راستوں کا استعمال کریں اور حکام سے تعاون کریں۔ یاد رہے کہ گزشتہ صبح 6 بجے بھی کرفیو نافذ کیا گیا تھا جو کہ شام 6 بجے 12 گھنٹوں کے بعد ختم کر دیا گیا تھا۔

.

ذریعہ: Islam Times

کلیدی لفظ: کرفیو نافذ گیا ہے

پڑھیں:

جنوبی وزیرستان کے دونوں اضلاع میں کرفیو نافذ کرنے کا اعلان

جنوبی وزیرستان کے دونوں اضلاع میں آج سے کرفیو نافذ کرنے کا اعلان کردیا گیا، نوٹیفکیشن کے مطابق صبح 6 سے شام 6 بجے تک تمام راستے بند رہیں گے۔ ڈپٹی کمشنر ناصر خان کے مطابق زالئی سے نیو کیڈٹ کالج وانا تک کی سڑک بند رہے گی جب کہ تنائی، سرویکئی، جنڈولہ روڈ بھی بند رہے گی۔ وانا گومل زام روڈ مسافروں کے لیے کھلی رہے گی۔ البتہ احمد وام سے کوٹکئی تک کی روڈ بند رہے گی۔ ناصر خان کے مطابق بی بی رغزئی سے جنڈولہ تک کی سڑک بھی بند رکھنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ 

متعلقہ مضامین

  • ٹانک اور جنوبی وزیرستان میں کرفیو نافذ کرنے کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری
  • شمالی وزیرستان اور ٹانک میں کرفیو نافذ
  • جنوبی وزیرستان کے دونوں اضلاع میں کرفیو نافذ کرنے کا اعلان
  • جنوبی وزیرستان اور ٹانک میں آج سے کرفیو نافذ کرنے کا اعلان
  • جنوبی وزیرستان کے دونوں اضلاع میں آج سے کرفیو نافذ
  • جنوبی وزیرستان کے مختلف علاقوں میں کل جزوی کرفیو نافذ کرنے کا اعلان
  • جنوبی وزیرستان کے دو نوں اضلاع میں کل کرفیو نافذ کرنے کا اعلان
  • جنوبی وزیرستان کے دونوں اضلاع میں کل کرفیو نافذ کرنے کا اعلان
  •   جنوبی وزیرستان کے دونوں اضلاع میں کرفیو نافذ