Daily Pakistan:
2025-03-18@16:13:14 GMT

قومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس کا ایجنڈاجاری

اشاعت کی تاریخ: 18th, March 2025 GMT

قومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس کا ایجنڈاجاری

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)قومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس کا ایجنڈاجاری کر دیا گیا۔

نجی ٹی  وی چینل جیو نیوز کے مطابق سپیکر ایاز صادق افتتاحی کلمات اور شرکا کو خوش آمدید کہیں گے،وزیراعظم شہبازشریف کے خطاب سے کمیٹی اجلاس کی کارروائی شروع ہو گی،ڈی جی آئی بی کی بریفنگ کے بعد بلاول بھٹو زرداری اور دیگر پارلیمانی لیڈرز اظہار خیال کریں گے،اجلاس میں تقاریر کے بعد سوال وجواب کا بھی سیشن ہوگا۔

مزید :.

ذریعہ: Daily Pakistan

پڑھیں:

اسپیکر نے قومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس بلالیا

فائل فوٹو

اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کی ایڈوائس پر قومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس بلا لیا۔

اجلاس منگل کو سہ پہر ڈیڑھ بجے ان کیمرہ منعقد ہوگا، جس میں سیکیورٹی صورتحال پر بریفنگ دی جائے گی۔

اجلاس میں عسکری قیادت، پارلیمانی کمیٹی کو موجودہ سیکیورٹی صورتحال سے آگاہ کرے گی۔

اجلاس میں تمام سیاسی جماعتوں کے پارلیمانی لیڈران اور ان کے نامزد نمائندے شرکت کریں گے۔

متعلقہ مضامین

  • قومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس، آرمی چیف کی پارلیمنٹ آمد
  • قومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی کے اِن کیمرہ اجلاس سے قبل سیکیورٹی کے غیرمعمولی انتظامات
  • قومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس کے لئے غیر معمولی انتظامات
  • پی ٹی آئی کا پارلیمانی قومی سلامتی کمیٹی اجلاس میں شرکت کا فیصلہ
  • پی ٹی آئی کا پارلیمنٹ کی قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کا فیصلہ
  • قومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس کا وقت تبدیل
  • قومی سلامتی صورتحال پر پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس منگل کو طلب کر لیا گیا
  • قومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس کل طلب
  • اسپیکر نے قومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس بلالیا