Express News:
2025-03-19@00:20:33 GMT

کراچی میں گرمی؛ اگلے 3 دن موسم کیسا رہے گا؟

اشاعت کی تاریخ: 18th, March 2025 GMT

کراچی:

شہر قائد میں دن کے اوقات میں شدید گرمی کی لہر جاری ہے جب کہ محکمہ موسمیات نے آئندہ تین دنوں میں موسم کی صورت حال سے متعلق بھی پیش گوئی کردی ہے۔

محکمہ موسمیات ارلی وارننگ سینٹر  کی پیش گوئی کے بعد اگلے 3 روز کے دوران شہر کا موسم معتدل رہنے کا امکان ہے۔

آئندہ 3 دن کے دوران  کراچی میں زیادہ سے زیادہ پارہ 33 تا 35 ڈگری کے درمیان ریکارڈ ہوسکتا ہے ۔ کراچی سمیت صوبے کے دیگر شہروں میں موسم کے گرم اور خشک رہنے کی توقع ظاہر کی گئی ہے۔

.

ذریعہ: Express News

پڑھیں:

کراچی میں موسم گرم رہنے کا امکان

—فائل فوٹو

کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے۔

کراچی میں تیز ہوائیں چلنے کی پیشگوئی

کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم خشک اور خنک رہنے کا امکان ہے۔

محکمۂ موسمیات کے مطابق کراچی میں زیادہ سے زیادہ درجۂ حرارت 33 سے 35 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے۔

کراچی میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کم سے کم درجۂ حرارت 20.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا۔

محکمۂ موسمیات کا کہنا ہے کہ شہرِ قائد میں جنوب مغرب کی سمت سے سمندری ہوائیں چل سکتی ہیں۔

متعلقہ مضامین

  • عید الفطر کب ہوگی؟ ماہرین نے پیش گوئی کردی
  • شہر قائد کا موسم آج گرم اور مرطوب رہنے کا امکان
  • کراچی میں موسم گرم رہنے کا امکان
  • کہاں کہاں بادل برسیں گے؟محکمہ موسمیات کی اہم پیش گوئی
  • موسم کی تبدیلی‘فضائی آلودگی میںلاہور پھر پہلے نمبر پر آگیا
  • پنجاب میں موسم دوبارہ خشک، کل سے بادل چھانے کی پیش گوئی
  • کوئٹہ: موسم سرد، درجۂ حرارت 2 ریکارڈ
  • تیزہواؤں کے ساتھ بارش اور برفباری،محکمہ موسمیات نےخوشخبری سنادی
  • کراچی : آج موسم گرم رہنے کا امکان