فوٹیج میں دیکھا گیا کہ مفتی منیر شاکر اپنے گھر سے نماز عصر کے لیے مسجد کی جانب پیدل  روانہ ہوئے تھے، ان کے ہمراہ ان کا گن مین بھی موجود تھا، جیسے ہی مسجد کے قریب پہنچے زور دار دھماکا ہوگیا۔ اسلام ٹائمز۔ پشاور میں مفتی منیر شاکر پر ہونے والے دھماکے کی پہلی سی سی ٹی وی فوٹیج تفتیشی ٹیم نے حاصل کر لی۔ رپورٹ کے مطابق سی سی ٹی وی فوٹیج میں دیکھا گیا کہ مفتی منیر شاکر اپنے گھر سے نماز عصر کے لیے مسجد کی جانب پیدل  روانہ ہوئے تھے، ان کے ہمراہ ان کا گن مین بھی موجود تھا، جیسے ہی مسجد کے قریب پہنچے زور دار دھماکا ہوگیا، ھماکے میں مفتی منیر جاں بحق ہوئے تھے۔

.

ذریعہ: Islam Times

کلیدی لفظ: مفتی منیر شاکر

پڑھیں:

مسجد کے باہر دھماکے میں شہید مفتی منیر شاکر کی نماز جنازہ ادا، دھماکے کا مقدمہ درج 

تھانہ ارمڑ کی حدود میں مسجد کے باہر ہونے والے بارودی مواد کے دھماکے میں شہید عالم دین مفتی منیر شاکر کی نماز جنازہ ادا کردی گئی جب کہ واقعہ کا مقدمہ بھی درج کرلیا گیا۔

رپورٹ کے مطابق مفتی منیر شاکر کی نماز جنازہ باغ ناران میں ادا کردی گئی، نماز جنازہ میں مذہبی، سیاسی و دیگر مکاتب فکر سے تعاون رکھنے والی شخصیات نے شرکت کی۔

دوسری جانب مفتی منیر شاکر پر دھماکے کی ایف آئی آر درج کرلی گئی،  مقدمے  میں دہشت گردی کی دفعات بھی شامل کی گئی ہیں۔

متن  کے مطابق آئی ای ڈی مسجد کے چھوٹے گیٹ کیساتھ لگائی گئی تھی۔

تفتیشی ٹیم  نے کہا کہ  دھماکے کا ٹارگٹ مفتی منیر شاکر تھے، جائے وقوعہ پر سی سی ٹی وی کیمرے نصب نہیں تھے۔

متعلقہ مضامین

  • پشاور: مفتی منیر شاکر شہید پر دھماکے کی سی سی ٹی وی سامنے آگئی
  • مسجد کے باہر دھماکے میں شہید مفتی منیر شاکر کی نماز جنازہ ادا، دھماکے کا مقدمہ درج 
  • مسجد کے باہر دھماکے میں شہید مفتی منیر شاکر کی نماز جنازہ ادا، دھماکے کا مقدمہ درج 
  • پشاور: مسجد کے باہر دھماکے میں جاں بحق مفتی منیر شاکر کی نماز جنازہ ادا کردی گئی
  • پشاور میں دھماکا، عالم دین مفتی منیر شاکر جاں بحق، تین افراد زخمی
  • پشاور میں دھماکہ، عالم دین مفتی منیر شاکر جاں بحق، تین افراد زخمی
  • مفتی منیر شاکر دھماکے کا ہدف تھے، سی سی پی او قاسم علی خان
  • پشاور: ارمڑ میں مسجد کی دیوار کے قریب دھماکا، مفتی منیر شاکر جاں بحق
  • پشاور: مسجد کے باہر آئی ای ڈی دھماکا، مفتی منیر شاکر سمیت 4 زخمی