City 42:
2025-03-18@16:48:58 GMT

لالی ووڈ انڈسٹری کے فائٹر ایکٹر مشتاق گبر انتقال کر گئے

اشاعت کی تاریخ: 17th, March 2025 GMT

سٹی 42 : لالی ووڈ انڈسٹری کے فائٹر ایکٹر مشتاق گبر انتقال کر گئے ۔ 

70 سالہ مشتاق گبر گردوں اور جگر کے عارضہ میں مبتلا تھے ۔ مرحوم کی نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائےگا ۔ 

مشتاق گبر نے تین سو سے زائد فلموں میں بطور فائٹر ایکٹر پرفارم کیا ۔ 
 

.

ذریعہ: City 42

کلیدی لفظ: مشتاق گبر

پڑھیں:

طویل القامت افراد میں شامل نصیر سومرو انتقال کرگئے

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) دنیا کے طویل القامت افراد میں شامل نصیر سومرو شکارپور میں انتقال کرگئے۔ان کے بھائی ریاض سومرو کے مطابق 55 سالہ نصیر سومرو کئی ماہ سے پھیپھڑوں کے عارضے میں مبتلا تھے اور ان کا گھر میں علاج جاری تھا، ان کی نماز جنازہ شکار پور میں کل صبح ادا کی جائے گی۔نصیر سومرو کا قد 7 فٹ 9 انچ تھا اور ان کا شمار  دنیا کے طویل القامت افراد میں کیا جاتا تھا، دراز قد کی وجہ سے نصیر سومرو کو قومی ائیرلائن نے ملازمت بھی دے رکھی تھی۔

مزید :

متعلقہ مضامین

  • سابق ڈپٹی میئر ملتان عباس علی انصاری کا انتقال
  • کاروباری طبقے نے نئی حکومتی سولر پالیسی کو مسترد کردیا
  • طویل القامت پاکستانی نصیر سومرو انتقال کر گئے
  • پاکستان کے طویل القامت فرد نصیر سومرو کا انتقال ہوگیا
  • افسوسناک خبر،معروف کرکٹر دوران میچ انتقال کرگئے
  • طویل القامت افراد میں شامل نصیر سومرو انتقال کرگئے
  • حکومت تیزی سے زوال پذیر کاٹن انڈسٹری کو سپورٹ کرنے کے لیے فوری اقدامات کرے. ویلتھ پاک
  • ایڈیلیڈ میں میچ کے دوران کرکٹر کا انتقال
  • خوشامد کی ‘انڈسٹری’ کے قلم مزدور