سرپم کورٹ کے آئینی بینچ کے رکن جج نے گلگت بلتستان میں ججز کی تقرریوں سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران وکیل سے مکالمہ کیا وفاقی اور صوبائی حکومتیں مل بیٹھ کر مسئلہ حل کریں کیا کیا حکومتوں کو یہ بھی بتانا پڑھے گا کیا کرنا ہے۔

جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں پانچ رکنی آئینی بنچ نے مختلف مقدما ت پر سماعت کی۔

سرپم کورٹ کے آئینی بینچ کے رکن جج نے گلگت بلتستان میں ججز کی تقرریوں سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران آئینی بینچ نے قرار دیا دونوں حکومتیں مل بیٹھ کر مسئلہ حل کریں۔

جسٹس جمال مندوخیل نے ریمارکس دیئے دونوں حکومتیں مل بیٹھ کر مسئلہ حل کریں، کیا حکومتوں کو بھی بتانا پڑھے گا کیا کرنا ہے۔

عدالت نے گلگت بلتستان حکومت کی مشروط مقدمہ واپسی پر وفاقی حکومت کا مؤقف طلب کرلیا، عدالت نے سماعت دو ہفتوں کیلئے ملتوی کرتے ہوئے جی بی حکومت سے بھی تحریری مؤقف طلب کر لیا۔

.

ذریعہ: Express News

پڑھیں:

پانی کے ساتھ کھانے کی کوشش کریں، افطاری میں کتنی کھجوریں کھانا بہتر

اس میں کوئی شک نہیں کہ رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں افطار کے دوران سب سے اچھا کام مختلف قسم کی کھجوریں کھا کر افطاری کا آغاز کرنا ہوتا ہے۔ افطاری کے دوران کتنی کھجوریں کھانا بہتر ہے؟ اس حوالے سے  مصنوعی ذہانت سے مثالی تعداد کے بارے میں پوچھا تو اس کا جواب کچھ یوں تھا۔ رمضان میں افطاری کے دوران اور اس کے بعد کھجوروں کی مثالی تعداد ہر شخص کے لیے مختلف ہوسکتی ہے۔ لیکن افطاری کے بعد تین سے پانچ کھجوریں کھانا افضل ہے۔قابل غور کچھ نکات یہ ہیں۔

افطار اور سحر میں کھجور کے فوائد
1. توانائی فراہم کرنا: کھجور میں قدرتی شکر ہوتی ہے جو طویل عرصے تک روزے کے دوران جسم کو توانائی فراہم کرنے میں مدد کرتی ہے۔

2. ہاضمے کو بہتر بنانا: کھجور میں فائبر ہوتا ہے جو ہاضمے کو بہتر کرنے میں مدد کرتا ہے۔

3. بھوک کو کم کرنا: کھجور میں فائبر ہوتا ہے جو اگلے دن کے روزے کے دوران بھوک کو کم کرنے میں مدد کرتا ہے۔

4. دل کی صحت کو بہتر بنانا: کھجور میں اینٹی آکسیڈنٹس ہوتے ہیں جو دل کی صحت کو بہتر بنانے میں مدد دیتے ہیں۔

وہ عوامل جو کھانے کے لیے کھجوروں کی بہتر تعداد کو متاثر کرتے ہیں۔

متعلقہ مضامین

  • سپریم کورٹ، گلگت بلتستان حکومت کی جانب سے ججوں کے تقرر کے مقدمے کی مشروط واپسی پر وفاق کا موقف طلب
  • سپریم کورٹ نے والد کی جگہ بیٹی کو نوکری کے لیے اہل قرار دیدیا
  • سپریم کورٹ نے گلگت بلتستان کی جانب سے ججوں کے تقرر کے مقدمے کی مشروط واپسی پر وفاقی حکومت کا موقف طلب کرلیا
  • والد کی جگہ بیٹی نوکری کے لیے اہل قرار، سپریم کورٹ نے فیصلہ سنا دیا
  • کیا حکومتوں کو یہ بھی بتانا پڑے گا کہ کیا کرنا ہے؟ سپریم کورٹ
  • کیا حکومتوں کو یہ بھی بتانا پڑے گا کیا کرنا ہے؟ سپریم کورٹ
  • اسلام آباد ہائیکورٹ میں ججز تبادلے کیخلاف سپریم کورٹ میں آئینی درخواست دائر
  • پانی کے ساتھ کھانے کی کوشش کریں، افطاری میں کتنی کھجوریں کھانا بہتر
  • گلگت بلتستان میں 4 نایاب برفانی تیندووں کی موجودگی نے سب کو حیران کردیا