شہر قائد کراچی میں شہاب ثاقب کے گزرنے کا حیرت انگیز  نظارہ دیکھ کر لوگ حیران، سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل ہوگئی۔ شہاب ثاقب کے گزرنے کی ویڈیو شہریوں نے موبائل فون میں قید کیں، آسمان پر شہاب ثاقب کو گزرتے ہوئے رات 2 بج کر 43 منٹ پر دیکھا گیا۔ماہرین فلکیات کے مطابق شہاب ثاقب کے واقعات سالانہ یا باقاعدگی سے کچھ وقفوں سے ہوتے رہتے ہیں۔ کومیٹ زمین کے گرد مدار میں کروڑوں کی تعداد میں ہوتے ہیں، کومیٹ کے چھوڑے ہوئے پتھر کے ٹکڑ ے جب زمین کے مدار میں داخل ہونے پر جل جاتے ہیں اور یہ آسمان میں روشنی کی ایک لکیر پیدا کرتے ہیں۔ ماہرین کے مطابق اسے عام زبان میں شوٹنگ اسٹار بھی کہا جاتا ہے۔

.

ذریعہ: Nawaiwaqt

کلیدی لفظ: شہاب ثاقب کے

پڑھیں:

آزاد کشمیر میں کوسٹر کو حادثہ، 5 افراد جاں بحق، حادثے کی خوفناک ویڈیو سامنے آگئی

آزاد کشمیر کے ضلع حویلی میں کوسٹر  کو پیش آنے والے حادثے میں کم از کم 5 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہو گئے۔

تفصیلات کے مطابق حادثہ کہوٹہ فارورڈ سے راولپنڈی جانے والی بس کو پیس آیا۔

مقامی پولیس کے مطابق کوسٹر کے کھائی میں گرنے کا واقعہ پھسلن کی وجہ سے پیش آیا، برف پر پھسلن سے ڈرائیور گاڑی پر قابو نہ رکھ سکا اور گاڑی سواریوں سمیت گہری کھائی میں جاگری۔

آزادکشمیر لسڈنہ کوسٹر حادثہ ۔
اللہ پاک شہداء کے درجات بلند فرمائے اور زخمیوں کو صحت کاملہ عطا فرمائے آمین pic.twitter.com/BFICWPtpKY

— Sardar Amir Yaquoob (@AmirYaquoobPTI) March 16, 2025

اس واقعے کی خوفناک ویڈیو بھی سامنے آئی ہے جس میں بس کو پیچھے پھسلتے ہوئے کھائی میں گرتا ہوا دیکھا جاسکتا ہے جبکہ اس موقع پر ڈرائیور گاڑی سے کود کر جان بچانے میں کامیاب ہوگیا۔

پولیس کے مطابق حادثے کے بعد زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

haweli azad kashmir آزاد کشمیر حادثہ حویلی کوسٹر

متعلقہ مضامین

  • جعفر ایکسپریس حملہ، اداروں کیخلاف نفرت انگیز مہم چلانے والا ملزم بنی گالہ سے گرفتار
  • شہر قائد کا آسمان شہاب ثاقب کی وجہ سے جگمگا اٹھا
  • کراچی، آسمان پر شہاب ثاقب کے دلکش مناظر، فضاؤں میں ٹوٹے ہوئے تارے پھیل گئے
  • کراچی: آسمان پر شہاب ثاقب گزرتے دیکھا گیا
  • چاند سے سورج گرہن کا دنگ کر دینے والا نظارہ دیکھیں
  • نارتھ کراچی میں شہری کا فلمی انداز میں ڈاکوؤں سے مقابلہ، ناکام واردات کی ویڈیو سامنے آگئی
  • عیدالفطر 30 یا 31 مارچ کو؟ مصری اور اماراتی ماہرین کی پیشگوئیاں سامنے آگئیں
  • آزاد کشمیر میں کوسٹر کو حادثہ، 5 افراد جاں بحق، حادثے کی خوفناک ویڈیو سامنے آگئی
  • انڈیا میں بیٹے کی شادی پر مرے ہوئے باپ کی شرکت؛ ویڈیو وائرل