کراچی: آسمان پر شہاب ثاقب گزرتے دیکھا گیا
اشاعت کی تاریخ: 17th, March 2025 GMT
کراچی میں آسمان پر شہاب ثاقب گزرتے دیکھا گیا، ویڈیو بھی وائرل ہو گئی۔
کراچی میں شہاب ثاقب کو رات 2 بج کر 43 منٹ پر گزرتے دیکھا گیا، ماہرین کا کہنا ہے کہ زمین کے گرد مدار میں کڑوروں کی تعداد میں شہاب ثاقب ہیں۔
ذریعہ: Jang News
کلیدی لفظ: شہاب ثاقب
پڑھیں:
پی ایس ایل 10 کی ٹرافی کا ملک گیر سفر، آج کراچی کے فریئر ہال میں رونمائی
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10 کی ٹرافی کی رونمائی ملک کے مختلف علاقوں میں جاری ہے۔
یہ بھی پڑھیں پی ایس ایل میں 2 نئی ٹیمیں شامل کرنے کا فیصلہ
آج پی ایس ایل کی ٹرافی کی رونمائی کراچی کے مقامی فریئر ہال میں کی گئی۔
کل سے ٹرافی 2 روزہ دورے پر لاہور کے مختلف مقامات پر جائے گی جہاں کل رات 30:8 بجے ٹرافی پیکجز مال جائے گی۔
اس کے بعد ٹرافی کی رونمائی کس شہر میں ہوگی، اس حوالے سے پی سی بی نے ابھی شیڈول جاری نہیں کیا۔
یہ بھی پڑھیں پی ایس ایل 10 کی ٹرافی ’لومینارا‘ 29 مارچ تک کن 11 شہروں کا سفر کرے گی؟
واضح رہے کہ پی ایس ایل کی ٹرافی کی رونمائی اس سے قبل حیدرآباد میں ہوئی، جہاں مقامی اسکول کے بچوں نے استقبال کیا۔
آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں
wenews پاکستان سپر لیگ پی ایس ایل ٹرافی رونمائی ٹرافی سفر وی نیوز