پیٹریاٹہ کیبل کار اور چیئر لفٹ بند کردی گئی
اشاعت کی تاریخ: 16th, March 2025 GMT
ویب ڈیسک : پیٹریاٹہ کیبل کار اور چیئر لفٹ سالانہ مرمتی کاموں کیلئے بند کردی گئی ۔
مری انتظامیہ نے پیٹریاٹہ کیبل کار اور چیئر لفٹ سالانہ مینٹی ننس ورکس کے باعث بند کردی گئی ہے۔ انتظامیہ نے اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔
نوٹیفکیشن کے مطابق پٹریاٹہ کیبل کار اور چیئر لفٹ سالانہ 18 مارچ سے عیدالفطر تک بند رہے گی، عیدالفطر کے دوسرے دن کیبل کار اور چیئر لفٹ کو آپریشنل کردیا جائے گا۔
پشاور زلمی ہمیشہ فیورٹ کے طور پر میدان میں اترتی ہے ؛انضمام الحق
.ذریعہ: City 42
پڑھیں:
نوشکی دالبندین شاہراہ پر بس کے قریب دھماکا
تصویر بشکریہ سوشل میڈیانوشکی دالبندین شاہراہ پر بس کے قریب دھماکے کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق اور 6 زخمی ہوگئے۔
پولیس کے مطابق زخمیوں کو نوشکی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جبکہ میر گل خان نصیر ٹیچنگ اسپتال میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے۔
دھماکے کی آواز دور علاقوں میں بھی سنی گئی، سیکیورٹی اہلکاروں نے موقع پر پہنچ کر تفتیش شروع کردی ہے۔