City 42:
2025-03-16@17:53:52 GMT

کراچی سے لاہور روانہ ہونے والی دو ٹرینیں منسوخ

اشاعت کی تاریخ: 16th, March 2025 GMT

اقصی شاہد : کراچی سے لاہور روانہ ہونے والی دو ٹرینیں  آج بھی منسوخ کردی گئیں 

مسافروں کی کم تعداد کی وجہ سے پاک بزنس ایکسپرس اور  شاہ حسین ایکسپرس کی سروس آج معطل   کی گئی ، کراچی سے لاہور پاک بزنس ساڑھے بجے روانہ ہوتی ہے بزنس کے تمام مسافر قراقرم ایکسپریس مین ضم کردیے گئے،کراچی سے لاہور جانے والی قراقرم ایکسپریس تین کے بجائے ساڑھے چار بجے پاک بزنس کے مسافروں کولےکر روانہ ہوگی،کراچی سے لاہور جانے والی شاہ حسین ایکسپریس کے مسافروں کو کراچی ایکسپریس میں ضم کردیاگیا

پاکستان سے آٹے اور چاول کی آخری کھیپ بنگلہ دیش پہنچ گئی

کراچی ایکسپریس شام چھ کے بجائے رات ساڑھے سات بجے شاہ حسین ایکسپریس مسافر لےکر روانہ ہوگی،مسافر کراچی کینٹ اور لاہور اسٹیشن پر ریزرویشن آفیس میں رابطہ کرسکتے ہیں

.

ذریعہ: City 42

کلیدی لفظ: کراچی سے لاہور

پڑھیں:

ٹرین حملے کے 4 شہداء کی میتیں آبائی علاقوں کو روانہ

جعفر ایکسپریس حملے کے 4 شہداء کے جسد خاکی اسلام آباد سے آبائی علاقوں کو روانہ کردیے گئے۔

شہید محمد ممتاز کا تعلق مانسہرہ، روزے علی کا تعلق اسکردوسے ہے، شہید محمد عثمان کا اٹک اور شہید محمد امتیاز کا تعلق سیالکوٹ سے ہے۔

ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) انٹر سروسز پبلک ریلیشنزل یفٹیننٹ جنرل احمد شریف کے مطابق جعفر ایکسپریس پر حملہ کرنے اور مسافروں کو یرغمال بنانے والے تمام 33 دہشتگردوں کو جہنم واصل کردیا گیا، جبکہ کارروائی کے دوران ایف سی کے چار جوان شہید ہوئے۔

ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا تھا کہ بولان میں 11 مارچ کو دہشتگردوں نے ریلوے ٹریک کو نشانہ بنایا، دہشتگردوں نے ریلوے ٹریک کو نشانہ بنا کر جعفر ایکسپریس کو روکا تھا۔

متعلقہ مضامین

  • کراچی سے لاہور جانیوالی 2 ٹرینیں منسوخ
  • چمن کے لیے پیسنجر ٹرین 4 روز معطل رہنے کے بعد آج روانہ ہوگی، ریلوے حکام
  • کراچی؛ ڈیفنس میں پولیس کا چھاپہ، منشیات فروش خاتون کی فلیٹ سے چھلانگ لگا کر خودکشی
  • لاہور سےکراچی،کوئٹہ جانیوالی ٹرینوں کا شیڈول جاری
  • چین کے ایکسپریس ڈلیوری ڈویلپمنٹ انڈیکس میں نمایاں اضافہ
  • جعفرایکسپریس حملے کے 4 شہداء کی میتیں آبائی علاقوں کو روانہ
  • جعفر ایکسپریس حملہ: ڈی جی آئی ایس پی آر سہ پہر ساڑھے 3 بجے پریس کانفرنس کرینگے
  • جعفر ایکسپریس حملہ: 4 شہدا کے جسد خاکی آبائی علاقوں کو روانہ
  • ٹرین حملے کے 4 شہداء کی میتیں آبائی علاقوں کو روانہ