City 42:
2025-03-16@18:15:47 GMT

نوشکی:بس کے قریب دھماکا،2 افراد زخمی

اشاعت کی تاریخ: 16th, March 2025 GMT

ویب ڈیسک:نوشکی میں قومی شاہراہ این 40 پر  بس کے قریب دھماکہ  سے2 افراد  زخمی ہو گئے۔

  تفصیلات کے مطابق  پولیس حکام کے مطابق بلوچستان کے ضلع کوئٹہ کے علاقے نوشکی میں قومی شاہراہ این 40 پر  بس  کے قریب دھماکا ہوا ہے۔

 حکام کا کہنا ہے کہ دھماکے کی نوعیت کا تعین کیا جا رہا ہے، سکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر آپریشن شروع کر دیا ہے۔

پاکستان سے آٹے اور چاول کی آخری کھیپ بنگلہ دیش پہنچ گئی

 خبر کی تفصیل شامل کی جا رہی ہے۔

.

ذریعہ: City 42

پڑھیں:

بلوچستان کے علاقے نوشکی میں سیکیورٹی فورسز کے قافلے کے قریب بم دھماکا

نوشکی میں سیکیورٹی فورسز کے قافلے کے قریب آئی ای ڈی کا دھماکا ہوا ہے جس کی آواز دور تک سنی گئی۔

پولیس کے مطابق یہ واقعہ پاک ایران شاہراہ این 40 پر پیش آیا، دھماکے کے بعد ٹیچنگ ہسپتال میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے۔

دھماکے کے بعد سیکورٹی فورسز کی بھاری نفری نےعلاقے کا گھیراؤ کرلیا، پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکے کی نوعیت کاتعین کیا جارہا ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

متعلقہ مضامین

  • نوشکی دالبندین شاہراہ پربس کے قریب دھماکا، 5 افراد جاں بحق اور 25 زخمی
  • نوشکی دالبندین شاہراہ پر بس کے قریب دھماکا، 5 افراد جاں بحق
  • نوشکی میں بس کے قریب دھماکا، 5 افراد جاں بحق
  • بلوچستان کے علاقے نوشکی میں سیکیورٹی فورسز کے قافلے کے قریب بم دھماکا
  • نوشکی دالبندین شاہراہ پر بس کے قریب دھماکا
  • نوشکی:، قلعہ سیف اللہ دھماکوں سے لرزاٹھے، سکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں‌لے لیا
  • نوشکی دالبندین شاہراہ پر بس کے قریب دھماکا، 3 افراد جانبحق
  • نوشکی میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکا، دو اہلکار زخمی
  • نوشکی میں سکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکا، دو افراد زخمی