شکرگڑھ کے علاقے نورکوٹ میں خانہ بدوش خیمہ بستی میں دیوار گر گئی۔

پولیس کے مطابق حادثے میں ملبے تلے دب کر 2 بچے جاں بحق ہوگئے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ایک بچے نے دیوار پر پڑے کپڑے کو کھینچا تو دیوار بچوں پر آگری۔

Post Views: 1.

ذریعہ: Daily Mumtaz

پڑھیں:

12 سالہ یتیم بچے نے دوستوں سے جھگڑے کے بعد خود کو آگ لگا لی

لیاقت پور میں عدم برداشت کے بڑھتے ہوئے واقعات نے ایک اور معصوم جان لے لی۔ ترنڈہ محمد پناہ کے علاقے کچی محمد خان میں افسوسناک واقعہ پیش آیا، جہاں 12 سالہ یتیم بچے نے دوستوں سے لڑائی کے بعد دلبرداشتہ ہو کر خود کو آگ لگا لی۔

عینی شاہدین کے مطابق محمد مبین نامی بچے کا دوستوں کے ساتھ جھگڑا ہوا، جس پر وہ شدید پریشان تھا اور اسی دلبرداشتگی میں اس نے خود سوزی کی کوشش کی۔ آگ لگنے سے بچے کا جسم اور چہرہ بری طرح جھلس گیا۔

واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچ گئی اور تفتیش شروع کر دی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کی وجوہات کا تفصیلی جائزہ لیا جا رہا ہے تاکہ حقائق سامنے آ سکیں۔

Post Views: 1

متعلقہ مضامین

  • راولپنڈی: بیوہ خاتون گھر میں اہل خانہ پر تشدد، لوٹ مار کرنے والا پولیس اہلکار گرفتار
  • 12 سالہ یتیم بچے نے دوستوں سے جھگڑے کے بعد خود کو آگ لگا لی
  • پشاور: ارمڑ میں مسجد کی دیوار کے قریب دھماکا، مفتی منیر شاکر جاں بحق
  • پشاور: مسجد کی دیوار کے قریب ہونیوالےد ھماکے میں زخمی ہونیوالے مفتی منیرشاکرانتقال کرگئے
  • جعفر ایکسپریس حملہ، پاک فوج کے 4 شہدا کی کندیاں، شکرگڑھ، وزیرآباد، دیپالپور میں نماز جنازہ
  • کراچی؛ مقامی اخبار کےچیف کرائم رپورٹر کے اہل خانہ کو ڈاکوؤں نے لوٹ لیا
  • پنجاب پولیس کے ڈی آئی جی عمران کشور نے استعفی کیوں دیا ؟
  • غیر منصفانہ ریزرویشن پالیسی کشمیریوں کے لیے تباہی کا پیش خیمہ، سجاد لون
  • لاہور،ڈی آئی جی پولیس عمران کشور نے استعفیٰ دے دیا