Jang News:
2025-03-16@10:55:31 GMT
ٹنڈو الہ یار: خواتین کو بغیر کیس تھانے میں رکھنے والے ایس ایچ او کیخلاف مقدمہ درج
اشاعت کی تاریخ: 16th, March 2025 GMT
— فائل فوٹو
ٹنڈو الہ یار میں چند روز قبل پولیس لائن حاضر ہونے والے ایس ایچ او کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔
ایک ہفتہ قبل 3 خواتین کو بغیر کسی کیس کے تھانے میں حبس بے جا میں رکھا گیا تھا۔
سول جج نے تھانے پر چھاپا مار کر تینوں خواتین کو بازیاب کروایا تھا۔
.ذریعہ: Jang News
پڑھیں:
کوئٹہ میں شرپسندوں کا تھانے پر دستی بم سے حملہ،گاڑی کو آگ لگ گئی
ویب ڈیسک: کوئٹہ کے علاقے کچی بیگ میں سرپسندوں نے تھانے پر دستی بم سے حملہ کردیا، گاڑی کو آگ لگ گئی
رپورٹ کے مطابق کوئٹہ کے علاقے کچی بیگ میں شرپسندوں نے تھانے پردستی بم پھینک دیا جس کے باعث تھانے کے اندرکھڑی گاڑی میں آگ بھڑک اٹھی ، تاہم دھماکے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ شرپسند موقع سے فرار ہوگئے