Daily Pakistan:
2025-03-15@16:00:30 GMT

اسلام آباد میں چائنیز کال سنٹر پر چھاپہ

اشاعت کی تاریخ: 15th, March 2025 GMT

اسلام آباد میں چائنیز کال سنٹر پر چھاپہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک) اسلام آباد ایف الیون مرکز میں چائنیز کال سینٹر پر ایف آئی اے اور پولیس  نے چھاپہ ماراہے۔

مقامی صحافی چوہدری ہارون نے بتایا کہ چائنیز مافیا کو محفوظ راستہ فراہم کرنے کی اطلاعات ہیں جبکہ کال سینٹر میں کام کرنے والے پاکستانی لڑکےاور  لڑکیاں گرفتار کرلی گئیں۔

ذرائع کے حوالے سے مزید یہ بھی دعویٰ کیا گیا ہے کہ متعلقہ تھانہ شالیمار کو مبینہ لاکھوں کی منتھلی جاتی رہی ہے ۔ 

امریکا سے ڈی پورٹ ہونے پر میگھن مارکل اور شہزادہ ہیری کس ملک جائیں گے؟

مزید :.

ذریعہ: Daily Pakistan

پڑھیں:

بلوچستان اسمبلی کا اجلاس جمعۃ المبارک کے روز دوپہر اڑھائی بجے ہوگا

بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں پی ایم ڈی سی کی جانب سے بلوچستان اور ضم شدہ اضلاع کی میڈیکل سیٹوں کی کمی کا فیصلہ کالعدم قرار دینے سے متعلق قرار داد بھی پیش کی جائیگی۔ اسمبلی اجلاس میں گوادر میں فشریز ٹریننگ سینٹر کی مکمل فعالی سے متعلق توجہ دلاؤ نوٹس پیش کیا جائیگا۔ اسلام ٹائمز۔ بلوچستان اسمبلی کا اجلاس کل دوپہر اڑھائی بجے ہوگا، اجلاس میں ژوب بائی پاس منصوبے پر کام کے آغاز سے متعلق قرار داد پیش کی جائیگی۔ اجلاس میں بلوچستان کے ماہی گیروں کے لئے ماہی گیرکارڈ کے اجرا سے متعلق قرارداد پیش کی جائیگی، دینی مدارس کے طلبا و طالبات کے لئے سکالرشپ پروگرام شروع کرنے سے متعلق قرار داد پیش کی جائیگی۔

پی ایم ڈی سی کی جانب سے بلوچستان اور ضم شدہ اضلاع کی میڈیکل سیٹوں کی کمی کا فیصلہ کالعدم قرار دینے سے متعلق قرار داد بھی پیش کی جائیگی۔ اسمبلی اجلاس میں گوادر میں فشریز ٹریننگ سینٹر کی مکمل فعالی سے متعلق توجہ دلاؤ نوٹس پیش کیا جائیگا۔ اجلاس میں محکمہ مذہبی امور اور محکمہ مواصلات و تعمیرات سے متعلق سوالات دریافت اور ان کے جوابات دیئے جائیں گے۔

متعلقہ مضامین

  • اسلام آباد: کال سینٹر پر چھاپہ مارنے والی ایف آئی اے کی ٹیم پر فائرنگ، ملزمان گرفتار
  • اسلامو فوبیا کی لہر کو ختم کرنے کیلئے مزید بہت کچھ کرنے کی ضرورت ہے: وزیراعظم
  • ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ کا اداکارہ نادیہ حسین کے گھر پر چھاپہ
  • پی ایس ایل میں 2 نئی ٹیمیں شامل کرنے کا فیصلہ
  • فیروز والا : میٹرک امتحان میں نقل میں مدد کرنے پر سپرنٹنڈنٹ گرفتار، ہزاروں روپے برآمد
  • کنگ سلمان ریلیف سینٹر کا پاکستان میں 50 ہزار ونٹر کٹس کی تقسیم کا منصوبہ مکمل
  • پی ایس ایل؛ 2 نئی ٹیموں کو شامل کرنے کا فیصلہ، نام کیا ہوں گے؟
  • بلوچستان اسمبلی کا اجلاس جمعۃ المبارک کے روز دوپہر اڑھائی بجے ہوگا
  • لاہور: ایف آئی اے کا پاسپورٹ آفس پر چھاپہ، 7 ایجنٹس گرفتار