City 42:
2025-03-14@15:34:54 GMT
پی آئی اے فلائٹ 306 کا لاپتہ ویل مل گیا
اشاعت کی تاریخ: 14th, March 2025 GMT
سعید احمد : کراچی سےلاہور آنیوالی پی آئی اے کی پرواز کے جہاز کا بغیر ویل لینڈنگ پر پی آئی اے فلائٹ 306 کا لاپتہ ویل مل گیا،
پی اے اے کےمطابق لاپتہ ویل جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے ریموٹ پارکنگ بے کے پاس سے ملا،ویل شاپ ٹیکنیشنز نے گراؤنڈڈ 777 جہاز کے لینڈنگ گئیر کے قریب سے ویل ملنے کی اطلاع دی
ویل کے جہاز سے علیحدہ ہونے کی وجہ سے کسی جانی یا مالی نقصان کے شواہد نہیں ملے،
ٹرمپ سے نیٹو کے سیکرٹری جنرل کی ملاقات، روس، یوکرین جنگ بارے تبادلہ خیال
.ذریعہ: City 42
پڑھیں:
قومی ایئرلائن پرواز کی لاہور میں ایک پہیے پر لینڈنگ
قومی ایئرلائن کی پرواز نے لاہور میں ایک پہیے پر لینڈنگ کی، اگلے پہیوں میں سے لینڈنگ کے وقت ایک ٹائر غائب تھا۔
لاہور ایئرپورٹ پر معائنے کےدوران ایک ٹائر غائب ہونے کا پتا چلا۔
انتظامیہ اور سیفٹی انویسٹی گیشن بورڈ نے تحقیقات شروع کردی۔