ڈی آئی خان(نیوز ڈیسک)جنوبی وزیرستان میں مسجد کے اندر دھماکا ہوا، جس میں جے یو آئی کے رہنما زخمی ہوئے ہیں۔پولیس ذرائع کے مطابق جنوبی وزیرستان کے علاقے اعظم ورسک میں مسجد کے اندر دھماکا ہوا، جس میں جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے رہنما مولانا عبداللہ زخمی ہو گئے۔

دھماکے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور امدادی ٹیمیں جائے وقوع پر پہنچیں اور کارروائی شروع کی۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق زخمیوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر اسپتال وانا منتقل کردیا گیا ہے۔

انڈونیشیا میں 53 قیدی جیل توڑ کر فرار، پولیس کی دوڑیں لگ گئیں

.

ذریعہ: Daily Ausaf

پڑھیں:

جنوبی وزیرستان؛ مسجد میں دھماکہ، متعدد افراد زخمی

ویب ڈیسک : جنوبی وزیرستان کے اعظم ورسک بازار کی مسجد میں دھماکے سے متعدد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں ۔

پولیس کے مطابق دھماکا اعظم ورسک کی مسجد میں دھماکا ہوا، جس میں کئی افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔

پولیس نے بتایا ہے کہ دھماکے کی نوعیت کے بارے میں معلوم کیا جا رہا ہے۔

متعلقہ مضامین

  • جنوبی وزیرستان کی مسجد میں دھماکا، رہنما جے یو آئی سمیت کئی افراد زخمی
  • جنوبی وزیرستان ، مسجد میں دھماکہ، ضلعی امیر جے یوآئی مولاناعبداللہ ندیم اصل نشانہ، حالت تشویشناک
  • جنوبی وزیرستان: مسجد میں بم دھماکا، جے یو آئی کے رہنما مولانا عبداللہ ندیم سمیت متعدد زخمی، ہلاکتوں کا خدشہ
  • جنوبی وزیرستان، اعظم ورسک بازار کی مسجد میں دھماکا
  • جنوبی وزیرستان: اعظم ورسک بازار کی مسجد میں دھماکا
  • جنوبی وزیرستان، ورسک بازار میں مسجد کے اندر دھماکہ، جے یو آئی ضلعی امیر سمیت متعدد افراد زخمی
  • جنوبی وزیرستان کی مسجد میں دھماکا، جے یو آئی کے ضلعی امیر سمیت 4 افراد زخمی
  • جنوبی وزیرستان؛ مسجد میں دھماکہ، متعدد افراد زخمی
  • جنوبی وزیرستان :اعظم ورسک بازار میں مسجد کے اندر دھماکہ، ہلاکتوں کا خدشہ