ڈینور ایئرپورٹ پر امریکی ایئر لائنز کے طیارے میں آگ لگ گئی.

امریکی میڈیا کے مطابق طیارے سے 178مسافروں کو باہر نکال لیا گیا ہے۔

امریکی طیارہ گیٹ سی 38 پر موجود تھا کہ اس میں آگ لگنے سے ہر طرف دھواں پھیل گیا۔

ذرائع کا بتانا ہے کہ آگ لگنے کے واقعے میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے۔

Post Views: 2.

ذریعہ: Daily Mumtaz

پڑھیں:

 ایک ٹائر کے بغیر لینڈ کرنے والے پی آئی اے  کے طیارے کا گمشدہ پہیہ مل گیا، کہاں پڑا تھا؟

کراچی  (ڈیلی پاکستان آن لائن)  قومی ایئرلائن کی پرواز پی کے 306، جو گزشتہ روز لاہور ایئرپورٹ پر ایک پہیے کے بغیر لینڈ کر گئی تھی، اس کا لاپتا پہیہ بالآخر تلاش کر لیا گیا۔ پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی (پی اے اے) کے مطابق  یہ گمشدہ پہیہ کراچی کے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے ریموٹ پارکنگ بے کے قریب ملا۔پی اے اے  حکام کا کہنا ہے کہ ویل شاپ کے ٹیکنیشنز نے گراؤنڈ کیے گئے بوئنگ 777 طیارے کے لینڈنگ گیئر کے قریب اس پہیے کی موجودگی کی اطلاع دی۔

نجی ٹی وی جیو نیوز نے ذرائع کے حوالے سے رپورٹ کیا کہ  ایئربس 320 طیارے کی پرواز پی کے 306 نے  لاہور ایئرپورٹ پر لینڈ کیا تھا، جس کے بعد طیارے کے ایک پہیے کی غیر موجودگی کا انکشاف ہوا۔ ایئربس کمپنی نے قومی ایئرلائن کے حکام سے رابطہ کر کے اس واقعے کی تکنیکی تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔

کاجول اور رانی  کے چچا ، مشہور سمرتھ مکھرجی خاندان کے اداکار دیب مکھرجی  چل بسے

ایوی ایشن ذرائع کا کہنا ہے کہ ایئربس کمپنی نے اس پرواز کی تفصیلی رپورٹ طلب کر لی ہے، جس میں طیارے کا تین ماہ کا فلائٹ ڈیٹا ریکارڈ، چیک لسٹ اور لینڈنگ گیئر سے متعلق معلومات بھی شامل ہیں۔

مزید :

متعلقہ مضامین

  •  ایک ٹائر کے بغیر لینڈ کرنے والے پی آئی اے  کے طیارے کا گمشدہ پہیہ مل گیا، کہاں پڑا تھا؟
  • امیریکن ایئرلائنز کے مسافر طیارے کے انجن میں آتش زدگی، 12 مسافر زخمی
  • بحفاظت لاہور اترنے والے پی آئی اے کے طیارے کا لاپتا پہیہ کہاں سے ملا؟
  • ایک پہیے پر لینڈنگ کرنیوالے پی آئی اے طیارے کا لاپتہ ویل مل گیا، پی اے اے
  • اسلام آباد ایئرپورٹ پر مسافر سے 1.172 کلو گرام آئس ہیروئن برآمد
  • امریکی ایئرپورٹ پر مسافروں سے بھرے طیارے میں آگ بھڑک اٹھی، ویڈیو وائرل
  • ڈینور ایئرپورٹ، امریکی طیارے میں آگ لگ گئی،178مسافر موجود
  • قومی ایئر لائن کی پرواز پی کے 306کی لاہور میں ایک پہیے پر لینڈنگ
  • کراچی ایئرپورٹ پر 13 پروازیں منسوخ، متعدد تاخیر کا شکار