City 42:
2025-03-13@19:19:48 GMT

میاں چنوں کی مشہور  برفی کی دوکان ایف بی آر نے سیل کردی

اشاعت کی تاریخ: 13th, March 2025 GMT

غلام حیدر :  مشہور زمانہ خوشی برفی والوں کا مبینہ طور پر سیل پوائنٹ ایف بی آر والوں نے سیل کر دیا 

 مبینہ طور پر چیف کمشنر آر ٹی او ملتان نے ایف بی آر کی شرائط پوری نہ کرنے پر خوشی سویٹ سیل کردیا، ایف بی آر  کا کہنا ہے کہ مبینہ طور پر خوشی سویٹ کی روزانہ لاکھوں اور ماہانہ کروڑوں روپے کی سیل ہیں خوشی سویٹ مالکان اپنی سیل کمپیوٹرائزڈ نہیں کرتے  مبینہ طور پر جب تک خوشی سویٹ والے ایف بی آر کے طریقے کے مطابق اپنی روزانہ ماہانہ کی آمدن ان ریکاڈ نہیں کرتے سیل پوائنٹ بند رھے گا

ماڈل اور اداکارہ نادیہ حسین بھی  ان لائن فراڈ کا نشانہ بن گئی

.

ذریعہ: City 42

کلیدی لفظ: خوشی سویٹ ایف بی آر

پڑھیں:

منشیات سپلائی کرنے والے میاں بیوی گرفتار، کروڑوں مالیت کی چرس برآمد

لاہور:

پولیس نے منشیات سپلائی کرنے والے میاں بیوی کو گرفتار کرلیا، جن کے قبضے سے کروڑوں روپے مالیت کی چرس برآمد کرلی گئی۔
 

کاہنہ پولیس نے پٹرولنگ کے دوران کاچھا انٹرچینج پر مشکوک جان کر ملزمان کو روکا تو دونوں میاں بیوی کے پاس سے کروڑوں روپے مالیت کی 12 کلو چرس برآمد ہوئی۔

ملزمان نے دیگر اضلاع سے منشیات منگوا کر لاہور میں سپلائی کرنے کا اعتراف کرلیا۔ پولیس نے ملزمان فیصل اور سلمہ بی بی کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔

دریں اثنا لاہور میں منشیات کی ترسیل ناکام بناتے ہوئے پولیس نے 3 منشیات فروشوں کو گرفتار کرلیا۔ خفیہ اطلاع پر چیکنگ کے دوران منشیات فروش نعیم، عمران اور سہیل  سے بھاری مقدار میں منشیات برآمد کرلی گئی۔

پولیس کے مطابق ملزمان سے کروڑوں مالیت کی 8 کلو سے زائد چرس برآمد کی گئی۔ ملزمان نے پشاور سے بذریعہ آن لائن منشیات منگوا کر مختلف علاقوں میں نو جوانوں کو بیچنے کا اعتراف کیا ہے۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

متعلقہ مضامین

  • میاں چنوں؛ کراچی سے آنی والی لڑکی کو بوائے فرینڈ نے قتل کیا، پولیس نے معمہ حل کرلیا
  • سری دیوی کی فلم مام کے سیکوئل کی تصدیق، سجل علی فلم میں شامل ہوں گی؟
  • منشیات سپلائی کرنے والے میاں بیوی گرفتار، کروڑوں مالیت کی چرس برآمد
  • ہولی کا تہوار خوشی اور یکجہتی کی علامت ہے: شرجیل انعام میمن
  • بنگلہ دیش کا مشہور افطار بازار
  • کراچی؛ گھر میں گھس کر فائرنگ سے میاں بیوی قتل؛ تعلق افغانستان سے تھا
  • مشہور بھارتی اداکار پر 2004 میں مرنے والی ساتھی اداکارہ کے قتل میں ملوث ہونے کا الزام عائد
  • کراچی: سہراب گوٹھ کے گھر میں فائرنگ، میاں بیوی قتل
  • دبئی کا وہ ریسٹورینٹ جہاں رمضان میں روزانہ 35 ہزار پکوڑے فروخت ہوتے ہیں