پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق صوبائی وزیر خزانہ تیمورسلیم جھگڑا نے شیر افضل مروت کو قانونی نوٹس بھجوا دیا۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق تیمور سلیم جھگڑا نے رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت کو ایک ارب روپے ہرجانے کا نوٹس بھجوایا۔

سابق صوبائی وزیر تیمور سلیم جھگڑا کا کہنا تھا کہ ٹی وی شوز میں میرے خلاف کرپشن کے بے بنیاد الزامات لگائے، 14 دن کے اندر لگائے گئے الزامات ثابت کئے جائیں۔
 

مزید :.

ذریعہ: Daily Pakistan

پڑھیں:

گلگت بلتستان اسمبلی کی نشستیں بڑھانے پر غور ہو رہا ہے، صوبائی وزیر

ایک انٹرویو میں صوبائی وزیر بلدیات کا کہنا تھا کہ بلدیاتی الیکشن کیلئے ساری چیزیں فائنل ہو گئی ہیں، رواں سال مئی میں بلدیاتی انتخابات کرانے کا ہدف پورا کریں گے۔ حد بندی اور حلقہ بندی کا 90 فیصد کام مکمل کر لیا گیا ہے اسلام ٹائمز۔ گلگت بلتستان کے صوبائی وزیر بلدیات عبد الحمید خان نے کہا ہے کہ جی بی اسمبلی کے حلقے 24 سے بڑھا کر 32 کرنے کی کوششیں ہو رہی ہیں، اسمبلی کی نشستیں بڑھانے سے علاقے کی تعمیر و ترقی میں تیزی آئے گی۔ ایک انٹرویو میں صوبائی وزیر بلدیات کا کہنا تھا کہ بلدیاتی الیکشن کیلئے ساری چیزیں فائنل ہو گئی ہیں، رواں سال مئی میں بلدیاتی انتخابات کرانے کا ہدف پورا کریں گے۔ حد بندی اور حلقہ بندی کا 90 فیصد کام مکمل کر لیا گیا ہے جہاں جہاں سے حلقہ بندیوں اور حد بندیوں کے حوالے سے اعتراضات آئے تھے انہیں دور کر لیا گیا ہے۔ انشاء اللہ مئی میں الیکشن کرائیں گے، چیف الیکشن کمشنر سے بھی بات طے ہو گئی ہے۔

متعلقہ مضامین

  • چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ نے ڈومیسٹک کرکٹرز کی میچ فیس میں کمی کا نوٹس لے لیا؟
  • تیمور سلیم جھگڑنے شیر افضل مروت کو ایک ارب روپے ہرجانے کا نوٹس بھجوا دیا
  • وفاقی وزیرِ صحت کا صوبائی وزراء سے رابطہ، ملکر کام کرنے پر اتفاق
  • تیمور سلیم جھگڑا نے شیر افضل مروت کو ہرجانے کا نوٹس بھیج دیا
  • گلگت بلتستان اسمبلی کی نشستیں بڑھانے پر غور ہو رہا ہے، صوبائی وزیر
  • بانی پی ٹی آئی خود استعفیٰ مانگیں گے تو دے دوں گا، شیر افضل مروت
  • پنجاب کے ہسپتالوں میں ادویات و آلات کی قلت کے بحران کا خطرہ پیدا ہو گیا
  • گلگت بلتستان حکومتی امور میں نااہلی کے بدترین دور سے گزر رہا ہے، حفیظ الرحمن
  • وزیرِ اعلیٰ کے پی کی صدر پی ٹی آئی پشاور کو مسائل کے حل کی یقین دہانی