قیصر کھوکھر:پاکستان پبلک سروس کمیشن (پی پی ایس سی) نے سرکاری محکموں کی مختلف آسامیوں کے تحریری و حتمی نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔ 

محکمہ زراعت میں سائنٹفک آفیسر کی 19 آسامیوں کے لیے 85 امیدوار تحریری امتحان میں کامیاب ہوئے ہیں۔

فنانس ڈیپارٹمنٹ میں آڈٹ آفیسر کی آسامی کے لیے 9 امیدوار کامیاب ہوئے، جن میں محمد شاہ زین وڑائچ، خواجہ خالد ولید، محمد شعیب ظفر سلطانی، سدرہ بشارت، رانا آشر سلیم، نشا طارق، ماہ نور وسیم بٹ، عکاشہ صادق، حسیب قیصر شامل ہیں۔محکمہ ٹورسٹ سروسزز میں انسپکٹر کی آسامی کے لیے امیدوار مصطفی فرید کامیاب ہوئے۔

ماڈل اور اداکارہ نادیہ حسین بھی  ان لائن فراڈ کا نشانہ بن گئی

محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری میں کنسلٹنٹ یورولوجسٹ کی 8 آسامیوں کے لیے امیدوار کامیاب ہوئے جن میں الہٰی بخش، عامر امتیاز خان، فیصل رؤف خان، عمر حسیب ذوالفقار، فرحت عباس، محمد امین، محمد رحیم سجاد، شیراز عبد الستار شامل ہیں۔ تین آسامیاں موضوع امیدواروں کی عدم دستیابی کی وجہ سے خالی رہیں۔

محکمہ صحت میں سینئر رجسٹرار سرجری کی 87 آسامیوں کے لیے کامیاب امیدواروں میں جنید خالد، راؤ ناصرہ سلیم، شعیب انور، سجیل احمد، زین مختار، سلیمان آصف اور دیگر شامل ہیں۔ ان امیدواروں کی فہرست میں 40 سے زائد کامیاب امیدوار شامل ہیں، جنہوں نے اپنے میدان میں شاندار کارکردگی دکھائی۔

جائیداد کی لالچ میں بیٹے نے ماں کو قتل، بھائی شدید زخمی

سینئر رجسٹرار اورتھوپیڈک میں 39 امیدوار اس آسامی کے لیے کامیاب ہوئے جن میں فیضان مجید، محمد عدنان، محمد سلمان خلیل اپل، نبیل یزدانی، زاہد شفیق، محمد شاہد ستار، فدا حسین، اور دیگر شامل ہیں۔ پانچ سیٹیں موضوع امیدواروں کی عدم دستیابی کے باعث خالی رہیں۔

اس حوالے سے سیکرٹری پنجاب پبلک سروس کمیشن افضال احمد نے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ کامیاب امیدواروں کو متعلقہ محکموں کی جانب سے انٹرویو کے لیے بلایا جائے گا۔ 
 
 
 

مسلح ملزمان کا موٹر سائیکل سوار پر تشدد، ویڈیو وائرل

.

ذریعہ: City 42

کلیدی لفظ: کامیاب ہوئے آسامیوں کے شامل ہیں کے لیے

پڑھیں:

نیشنل ٹی 20 کپ: ہمایوں الطاف ملتان ریجن ٹیم میں منتخب، محمد صداقت ریزرو کھلاڑی شامل

نیشنل ٹی 20 کپ: ہمایوں الطاف ملتان ریجن ٹیم میں منتخب، محمد صداقت ریزرو کھلاڑی شامل WhatsAppFacebookTwitter 0 12 March, 2025 سب نیوز

لودھراں : نیشنل ٹی 20کپ کے لئے ملتان ریجن کی ٹیم میں ترین کرکٹ اکیڈمی کے کھلاڑی ہمایوں الطاف کو سلیکٹ کر لیا گیا ہے جبکہ محمد صداقت کی بھی بطور ریزرو کھلاڑی سلیکشن ہوئی ہے۔
ترین کرکٹ اکیڈمی کے اونر علی ترین اور اکیڈمی انتظامیہ نے دونوں کھلاڑیوں کو مبارک باد دی ہے اور انکے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔
ہمایوں الطاف اور محمد صداقت نے اکیڈمی میں بہترین سہولیات فراہم کرنے پر علی خان ترین اور ترین کرکٹ اکیڈمی کی منیجمنٹ کا شکریہ ادا کیا ہے اور کہا کہ وہ نیشنل ٹی ٹوئینٹی کپ میں بہترین پرفارمینس دیں گے۔

متعلقہ مضامین

  • اسلحہ لائسنس کی ویری فکیشن کے حوالے سے محکمہ داخلہ کا بڑا فیصلہ
  • محکمہ داخلہ پنجاب کا تعلیمی نصاب میں گڈ ٹچ، بیڈ ٹچ آگاہی شامل کرنے کی تجویز
  • نیشنل ٹی 20 کپ: ہمایوں الطاف ملتان ریجن ٹیم میں منتخب، محمد صداقت ریزرو کھلاڑی شامل
  • بی این پی کے کارکنوں کا مختلف تھانوں میں گرفتاریوں اور احتجاج کا اعلان
  • پاکستان کی نمائندگی کرنے والا فٹبالر جلیبیاں بیچنے پر مجبور
  • تیز گام ایکسپریس کراچی سے راولپنڈی جاتے ہوئے حادثے کا شکار
  • پاکستان سے T20 سیریز کیلئے نیوزی لینڈ کی ٹیم کا اعلان
  • منفی پروپیگنڈے کا الزام ، پی ٹی آئی کے 25افراد آج طلب
  • آئی سی سی کا چیمپیئنز ٹرافی ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کا اعلان، کس ٹیم کے کتنے کھلاڑی شامل ہیں؟