Jang News:
2025-03-13@09:13:43 GMT

کراچی: آج وقفے وقفے سے تیز ہوائیں چلنے کا امکان

اشاعت کی تاریخ: 13th, March 2025 GMT

کراچی: آج وقفے وقفے سے تیز ہوائیں چلنے کا امکان

—فائل فوٹو

کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے۔

محکمۂ موسمیات کے مطابق کراچی میں آج وقفے وقفے سے تیز ہوائیں چل سکتی ہیں۔

شہرِ قائد میں زیادہ سے زیادہ درجۂ حرارت 35 سے37 ڈگری سینٹی گریڈ تک  رہنے کا امکان ہے۔

کراچی: موسم میں تبدیلی، کل سے تیز ہوائیں چلنے کی پیشگوئی

کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم خشک اور رات میں موسم خنک رہنے کا امکان ہے۔

کراچی میں کم سے کم درجۂ حرارت 23.

5 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے۔

کراچی میں سمندری ہوائیں 8 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چل رہی ہیں جن میں نمی کا تناسب 80 فیصد ہے۔

ذریعہ: Jang News

کلیدی لفظ: رہنے کا امکان ہے کراچی میں

پڑھیں:

کراچی گرم اور خشک موسم کی لپیٹ میں رہے گا، محکمہ موسمیات

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی آج گرم اور خشک موسم کی لپیٹ میں رہے گا۔

شہر قائد میں منگل کو زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 39.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا تھا۔

محکمہ موسمیات نے آج خیبر پختونخوا، کشمیر ،گلگت بلتستان، شمالی بلوچستان اور بالائی پنجاب میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کی پیش گوئی کی ہے۔

کوئٹہ، پشاور، سوات اور آزاد کشمیر میں بارش کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔

متعلقہ مضامین

  • گرج چمک کے ساتھ بارش ، پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
  • پختونخوا میں موسم ابرآلود، گرج چمک کے ساتھ بارش اور برفباری کا امکان
  • کراچی میں آج سے گرمی کی شدت میں کمی متوقع، درجہ حرارت کیا رہے گا؟
  • کراچی گرم اور خشک موسم کی لپیٹ میں رہے گا، محکمہ موسمیات
  • کراچی میں شدید گرمی، پارہ 39 ڈگری تک پہنچ گیا، کل سے درجہ حرارت میں کمی کا امکان
  • کراچی میں گرمی کی شدت میں کمی آنے کا امکان
  • کراچی میں گرمی کی موجودہ لہر کب تک برقرار رہے گی؟
  • کراچی میں منگل، بدھ کو موسم گرم و خشک رہنے کا امکان
  • پنجاب میں آج موسم ابر آلود، چند علاقوں میں بارش کا امکان