فائل فوٹو۔

پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے مختلف پارٹی رہنماؤں نے ملاقاتیں کیں اور سیاسی صورتحال پر گفتگو کی۔

بلاول بھٹو سے رکن قومی اسمبلی میر غلام علی تالپور نے ملاقات کی اور بدین کے عوام کے مسائل اور ان کے حل سے متعلق اقدامات پر بریفنگ دی۔

سابق وفاقی وزیر امتیاز صفدر وڑائچ نے چیئرمین پیپلز پارٹی سے ملاقات کی اور پنجاب کی سیاسی صورتحال پر گفتگو کی۔

بلاول بھٹو زرداری سے پیپلز پارٹی پنجاب کے جنرل سیکرٹری حسن مرتضیٰ نے بھی ملاقات کی اور پنجاب کی تنظیمی صورتحال پر بات چیت کی۔

بےنظیر انکم سپورٹ پروگرام کی چیئرپرسن روبینہ خالد نے بھی بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کی اور بی آئی ایس پی کے تحت چلنے والے منصوبوں سے متعلق بریفنگ دی۔

.

ذریعہ: Jang News

کلیدی لفظ: ملاقات کی اور بلاول بھٹو صورتحال پر

پڑھیں:

بلاول بھٹو کی پیپلزپارٹی کے انٹرا پارٹی انتخابات جلد کروانے کی ہدایت

بلاو بھٹو زرداری نے پیپلزپارٹی کے انٹرا پارٹی الیکشن جلد از جلد کروانے کی ہدایت کردی۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق پیپلز پارٹی انٹرا پارٹی الیکشن کی تیاریاں جاری ہیں جبکہ بلاول بھٹو زرداری نے انٹرا پارٹی الیکشن کیلئے تین رکنی الیکشن بورڈ تشکیل دیدیا۔

پیپلز پارٹی انٹرا پارٹی الیکشن کیلئے الیکشن بورڈ کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا جس کے مطابق فوزیہ حبیب  کوالیکشن بورڈ کا کنونیئر مقرر کیا گیا ہے۔

عامر فدا پراچہ، سید سبط الحیدر بخاری الیکشن بورڈ میں شامل ہیں۔

بلاول بھٹو زرداری نے الیکشن بورڈ کو چند ہفتوں میں انٹرا پارٹی الیکشن کروانے کا ٹاسک دیا ہے۔

متعلقہ مضامین

  • بلاول بھٹو سے پارٹی راہنماؤں کی زرداری ہاؤس میں ملاقاتیں
  • شہباز شریف کی بلاول بھٹو کو پیپلز پارٹی کے تحفظات دور کرنے کی یقین دہانی
  • وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کا چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کے اعزاز میں افطار اور عشائیہ
  • بلاول بھٹو کی پیپلزپارٹی کے انٹرا پارٹی انتخابات جلد کروانے کی ہدایت
  • پی پی کی انٹرا پارٹی انتخابات کیلئے تیاریاں، الیکشن بورڈ تشکیل
  • وزیراعظم اور بلاول بھٹو کے درمیان ملاقات آج ،سیاسی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا جائے گا
  • وزیراعظم اور بلاول بھٹو کی آج ملاقات طے، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا جائیگا 
  • وزیراعظم اور بلاول بھٹو کے درمیان آج ملاقات ہوگی
  • وزیراعظم اور بلاول بھٹو کے درمیان ملاقات آج ہوگی