WE News:
2025-03-11@18:40:21 GMT

راولپنڈی ٹیچر نے جدید اسکول بیل بنالی

اشاعت کی تاریخ: 11th, March 2025 GMT

اب گھنٹا بجانے کے لیے ہھتوڑے کی ضرورت نہیں کیونکہ راولپنڈی میں کمپویٹر سائنس کے ٹیچر نے جدید اسکول بیل ایجاد کرلی ہے۔

اس جدید بیل میں پیریڈ تبدیل ہونے اور چھٹی ہونے کی گھنٹی بجنے کے ساتھ ساتھ بچے کلمے بھی یاد کر سکتے ہیں۔ دیکھیے یہ رپورٹ۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

electronic school bell اسکول بیل اسکول کا گھنٹا جدید بیل ایجاد راولپنڈی اسکول ٹیچر کی ایجاد.

ذریعہ: WE News

کلیدی لفظ: اسکول بیل جدید بیل ایجاد

پڑھیں:

جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت بدھ کو اے ٹی سی کمپلیکس راولپنڈی میں ہوگی

ذرائع کے مطابق جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت اے ٹی سی کے جج بدھ کو اے ٹی سی کمپلیکس راولپنڈی میں کریں گے۔ بانی پی ٹی آئی کے وکیل جبکہ سپیشل پراسیکیوٹر عدالت پیش ہوں گے۔ اسلام ٹائمز۔ جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت بدھ کو اے ٹی سی کمپلیکس راولپنڈی میں ہوگی۔ ذرائع کے مطابق کیس کی سماعت اے ٹی سی کے جج امجد علی شاہ کریں گے، بانی پی ٹی آئی کے وکیل محمد فیصل ملک جبکہ سپیشل پراسیکیوٹر ظہیر شاہ عدالت پیش ہوں گے۔ واضح رہے کہ 9 مئی 2023ء کو القادر ٹرسٹ کیس میں بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی اسلام آباد ہائی کورٹ کے احاطے سے گرفتاری کے بعد پی ٹی آئی کی طرف سے ملک گیر احتجاج کیا گیا تھا۔ اس دوران فوجی، سول اور نجی تنصیبات کو نذر آتش کیا گیا، سرکاری و نجی املاک کو شدید نقصان پہنچایا گیا تھا جب کہ اس دوران کم از کم 8 افراد ہلاک اور 290 زخمی ہوئے تھے۔

متعلقہ مضامین

  • جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت بدھ کو اے ٹی سی کمپلیکس راولپنڈی میں ہوگی
  • فروغ تعلیم کے لیے وزیراعلیٰ پنجاب نے کیا انقلابی فیصلے ہیں؟
  • پنجاب کے اسکولوں میں نگرانی کے لیے جدید کمیرے نصب کرنے کا فیصلہ
  • تعلیمی اداروں کیلئےاہم فیصلہ کر لیا گیا
  • تیز گام ایکسپریس کراچی سے راولپنڈی جاتے ہوئے حادثے کا شکار
  • جیکب آباد؛ 5 روز سے اسکول پرتالے، ٹیچرز اور طلبا خوف کا شکار
  • پنجاب میں مدرسہ اور اسکولوں کی بنیاد پر بچوں کی مردم شماری کرانے جارہے ہیں، وزیر تعلیم رانا سکندر
  • پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج، حکومت نے اپوزیشن کا احتجاج روکنے کی حکمت عملی بنالی
  •  مشترکہ اجلاس: حکومت نے اپوزیشن کا احتجاج روکنے کی حکمت عملی بنالی