Islam Times:
2025-03-11@16:42:23 GMT

ملتان، شہدائے ملت جعفریہ کی یاد میں مجلس ترحیم 

اشاعت کی تاریخ: 11th, March 2025 GMT

مجلس عزا سے حجۃ الاسلام و المسلمین علامہ سید اقتدار حسین نقوی نے خطاب کیا اور حسنین اکبر نے ترانہ شہادت پیش کیا۔ مجلس ترحیم میں مومنین کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ مجلس میں شرکت کرنیوالے مومنین کیلئے افطار و طعام کا اہتمام بھی کیا گیا۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو

ملتان، امامیہ فائونڈیشن پاکستان کے زیراہتمام شہدائے ملت جعفریہ کی یاد میں مجلس ترحیم کا انعقاد

اسلام ٹائمز۔ امامیہ فاونڈیشن پاکستان کی جانب سے مسجد ولی العصر گلشن واحد کالونی ننگانہ چوک ملتان میں مجلس ترحیم شہدائے ملت جعفریہ سید حسن نصراللہ، شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی و والدہ علامہ محمد امین شہیدی کا اہتمام کیا گیا، جس سے حجت الاسلام و المسلمین علامہ سید اقتدار حسین نقوی نے خطاب کیا اور حسنین اکبر نے ترانہ شہادت پیش کیا۔ مجلس ترحیم میں مومنین کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ مجلس میں شرکت کرنے والے مومنین کے لیے افطار و طعام کا اہتمام بھی کیا گیا۔.

ذریعہ: Islam Times

پڑھیں:

ملتان کے صحافیوں کا ''ہمدرد ہائوس ''کا دورہ، ادارے میں مقیم یتیم بچوں کے ساتھ روزہ افطار کیا 

منتظمین سے گفتگو کرتے ہوئے سنینئر صحافی حاجی مظہر جاوید سیال، انجم خان پتافی اور وسیم شہزاد نے کہا کہ معاشرے کے پِسے ہوئے ان بچوں کی تعلیم و تربیت سنت نبوی ہے، ہمیں اپنے اردگرد موجود ایسے بچوں کی پرورش اور ان بچوں کے لیے کام کرنے والے اداروں کے ساتھ بھرپور تعاون کرنا چاہیے۔ اسلام ٹائمز۔ ملتان سے تعلق رکھنے والے مختلف اخبارات، ٹی وی چینلز اور سوشل میڈیا سے وابستہ سینیئر صحافیوں کے وفد نے ادارہ خودی پاکستان کے زیراہتمام یتیم بچوں کی تعلیم و تربیت کے لیے قائم ادارہ ''ہمدرد ہائوس '' کا دورہ کیا، سینیئر صحافیوں میں حاجی مظہر جاوید سیال، انجم خان پتافی، محمد اختر شیخ، سید قلب حسن، ثقلین نقوی، وسیم شہزاد، شہراز خان، احمر خان سمیت ارسلان خان، علی شیر جعفری، ملک فراز، مقصود بھٹہ، شاہد عباس شامل تھے۔ صحافیوں نے ہمدرد ہائوس میں زیرتعلیم بچوں کے ساتھ وقت گزارا اور اُن کے ساتھ افطار کیا۔ اس موقع پر ہمدرد ہائوس کے منتظمین سید فرخ مہدی، انجینئر شعیب جعفری، سید جواد رضا، جواد حیدر جوئیہ، فراز حیدر شمسی نے مہمانوں کا شکریہ ادا کیا اور اُنہیں ادارے کے انتظامات اور کارکردگی بارے بریفنگ دی۔

منتظمین سے گفتگو کرتے ہوئے سنینئر صحافی حاجی مظہر جاوید سیال، انجم خان پتافی اور وسیم شہزاد نے کہا کہ معاشرے کے پِسے ہوئے ان بچوں کی تعلیم و تربیت سنت نبوی ہے، ہمیں اپنے اردگرد موجود ایسے بچوں کی پرورش اور ان بچوں کے لیے کام کرنے والے اداروں کے ساتھ بھرپور تعاون کرنا چاہیے۔ ہمدرد ہائوس میں 105بچے اور بچیوں کی تعلیم و تربیت اور اُن کی تمام ضروریات خیال رکھا جاتا ہے، آرفن ہائوس میں مقیم ان بچوں کو رہائش، کھانا، تعلیم، لانڈری سمیت تمام سہولیات میسر ہیں۔ 

متعلقہ مضامین

  • ملتان، بزرگ عالم دین علامہ سید علی رضا نقوی ہزاروں علمائ، شاگردان کی موجودگی میں سپردخاک 
  • ملتان کے صحافیوں کا ''ہمدرد ہائوس ''کا دورہ، ادارے میں مقیم یتیم بچوں کے ساتھ روزہ افطار کیا 
  • کوئٹہ، مجلس وحدت مسلمین اور بلوچستان نیشنل پارٹی کے وفود کی ملاقات
  • ملتان، امامیہ فائونڈیشن پاکستان کے زیراہتمام شہدائے ملت جعفریہ کی یاد میں مجلس ترحیم کا انعقاد
  • ملتان، بزرگ عالم دین علامہ سید علی رضا نقوی مختصر علالت کے بعد انتقال کر گئے، نماز جنازہ کل ہوگا 
  • ملتان پولیس ڈاکے اور چوریاں روکنے کی بجائے بے جا خود نمائی میں مصروف ہے، ملی یکجہتی کونسل 
  • ملتان، سرائیکی صوبے کے قیام کے لیے وکلاء کی جانب سے احتجاجی کیمپ 
  • ایم ڈبلیو ایم کوئٹہ نظارت کمیٹی کے اجلاس کا انعقاد، پارٹی کارکردگی پر گفتگو
  • صہیب عمار صدیقی جماعت اسلامی ملتان کے ضلعی امیر مقرر، حلف اُٹھا لیا