اس حوالے سے جاری سرکاری بیان کے مطابق فوڈ باسکٹ پروجیکٹ پاکستان کے تحت، کنگ سلمان ریلیف مستحق خاندانوں میں 5,000 فوڈ باسکٹس تقسیم کر رہا ہے۔ یہ تقسیم دیامر، استور، غذر، ہنزہ، شگر اور نگر میں کی جا رہی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ کنگ سلمان ریلیف سینٹر نے گلگت بلتستان ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے تعاون سے گلگت بلتستان کے چھ اضلاع میں رمضان کے لیے فوڈ باسکٹ تقسیم کرنے کا آغاز کیا ہے۔ اس حوالے سے جاری سرکاری بیان کے مطابق فوڈ باسکٹ پروجیکٹ پاکستان کے تحت، کنگ سلمان ریلیف مستحق خاندانوں میں 5,000 فوڈ باسکٹس تقسیم کر رہا ہے۔ یہ تقسیم دیامر، استور، غذر، ہنزہ، شگر اور نگر میں کی جا رہی ہے۔ ہر 95 کلوگرام وزنی فوڈ باسکٹ میں 80 کلو آٹا، 5 لیٹر کوکنگ آئل، 5 کلو چینی اور 5 کلو دال چنا شامل ہے۔ یہ تقسیم گلگت بلتستان ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی، مقامی حکام اور کنگ سلمان ریلیف کے عملدرآمدی شراکت دار، پیس اینڈ ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن کے تعاون سے شفاف طریقے سے کی جا رہی ہے۔ تا کہ ضرورت مند افراد کو بنیادی غذائی سہولتیں فراہم کی جا سکیں۔ بیان کے مطابق کنگ سلمان ریلیف سینٹر  اپنی انسانی ہمدردی کی خدمات کے ذریعے رمضان المبارک میں مستحق افراد کی مدد کے لیے پرعزم ہے۔

.

ذریعہ: Islam Times

کلیدی لفظ: کنگ سلمان ریلیف گلگت بلتستان

پڑھیں:

گلگت، شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی کی برسی کا پروگرام

امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان گلگت بلتستان ریجن ڈسٹرکٹ 2 کی جانب سے سفیر انقلاب شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی کی برسی کے حوالے سے پروگرام کا انعقاد کیا گیا جس میں کثیر تعداد میں برادران نے شرکت کی۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو

گلگت میں شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی کی برسی کا پروگرام

گلگت میں شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی کی برسی کا پروگرام

گلگت میں ڈاکٹر محمد علی نقوی کی برسی کا پروگرام

گلگت میں شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی کی برسی کا پروگرام

گلگت میں شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی کی برسی کا پروگرام

گلگت میں شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی کی برسی کا پروگرام

گلگت میں شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی کی برسی کا پروگرام

گلگت میں شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی کی برسی کا پروگرام

گلگت میں شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی کی برسی کا پروگرام

گلگت میں شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی کی برسی کا پروگرام

اسلام ٹائمز۔ سفیر انقلاب شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی کی شہادت کی برسی کے حوالے سے گلگت میں امامیہ جوانوں نے تعزیتی پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان گلگت بلتستان ریجن ڈسٹرکٹ 2 کی جانب سے سفیر انقلاب شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی کی برسی کے حوالے سے پروگرام کا انعقاد کیا گیا جس میں کثیر تعداد میں برادران نے شرکت کی۔ پروگرام میں ریجنل کابینہ، سابقین اور علمائے کرام نے خصوصی شرکت کی۔

متعلقہ مضامین

  • آئی ٹی ٹریننگ منصوبوں میں گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر کو شامل کرنے کا فیصلہ
  • گلگت، شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی کی برسی کا پروگرام
  • رمضان ریلیف پیکیج کے تحت 39 لاکھ خاندانوں کو نقد رقم دی جارہی ہے: وزیراعظم
  • آزاد کشمیر، گلگت بلتستان، کے پی میں بارش و برفباری، رابطہ سڑکیں بند
  • یوٹیلٹی اسٹورز کو ہمیشہ کیلئے خیرباد کہنا تھا، عوام کا پیسہ کرپشن کی نذر ہورہا تھا، وزیراعظم
  • وزیرِ اعلیٰ مریم نواز کا فوکس اشیائے خورونوش پر ریلیف دینا ہے: بلال یاسین
  • وزیراعلیٰ مریم نواز کا احسن اقدام ، صارفین میں رمضان پیکیج کے تحت 10 ہزار روپے کے چیک کی تقسیم شروع
  • اسلام آباد میں گلگت بلتستان اور نئی دہلی طرز پر اسمبلی اور حکومت کے قیام کی تجویز
  • ہیلتھ انڈومنٹ فنڈ کے حوالے سے محکمہ صحت گلگت بلتستان کی وضاحت