UrduPoint:
2025-03-10@17:32:14 GMT

سینیٹر ثانیہ نشتر نے سینیٹ کی نشست استعفیٰ دے دیا

اشاعت کی تاریخ: 10th, March 2025 GMT

سینیٹر ثانیہ نشتر نے سینیٹ کی نشست استعفیٰ دے دیا

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 10 مارچ2025ء)سینیٹر ثانیہ نشتر نے سینیٹ کی نشست استعفیٰ دے دیا انھوں نے اپنا استعفیٰ چیئرمین سینیٹ کو دیا تھا،آئین کی شق 64(1) کے تحت انکی نشست کو فوری طور پر 10 مارچ ، 2025 سے خالی قرار دے دیا گیا اس سلسلے میں باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔.

ذریعہ: UrduPoint

کلیدی لفظ: تلاش کیجئے

پڑھیں:

چیئرمین سینیٹ نے اعجاز چودھری، عون عباس کے پروڈکشن آرڈر جاری کر دیئے

 

اسلام آباد: چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے سینیٹر اعجاز چودھری اور سینیٹر عون عباس پبی کے پروڈکشن آرڈر جاری کر دیئے۔
چیئرمین سینیٹ نے سینیٹر اعجاز چودھری اور سینیٹر عون عباس کے موجودہ سیشن کے لئے پروڈکشن آرڈر جاری کئے۔
خط میں کہا گیا ہے کہ چیئرمین سینیٹ ضروری سمجھتے ہیں کہ سینیٹر اعجاز چودھری اور سینیٹر عون عباس کی سینیٹ کے 346 ویں اجلاس میں شرکت کو یقینی بنایا جائے۔
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے سینیٹ کے قواعد و ضوابط 2012 کے رول 84 کے تحت حاصل اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے پروڈکشن آرڈر جاری کیے۔

Post Views: 1

متعلقہ مضامین

  • پی ٹی آئی کی سینیٹر ثانیہ نشتر کا استعفیٰ منظور، نوٹیفکیشن جاری
  • سینیٹ: پی ٹی آئی کی ثانیہ نشتر کا استعفیٰ منظور، نشست خالی قرار
  • ثانیہ نشتر کا سینیٹ سے استعفیٰ منظور
  • چیئرمین سینیٹ نے ثانیہ نشتر کا استعفی منظور کر لیا،نشست خالی قرار
  • سینیٹر ثانیہ نشتر کا سینیٹ کی نشست سے استعفیٰ منظور کرلیا گیا
  • پی ٹی آئی کی سینیٹر ثانیہ نشتر کا استعفیٰ منظور، نوٹیفکیشن جاری
  • سینیٹ: پی ٹی آئی کی ثانیہ نشتر کا استعفی منظور، نشست خالی قرار
  • گرفتار سینیٹر عون عباس بپی سینیٹ پہنچ گئے، رکنیت کا حلف اٹھا لیا
  • چیئرمین سینیٹ نے اعجاز چودھری، عون عباس کے پروڈکشن آرڈر جاری کر دیئے