پارلیمان میں خواتین کی شرکت مردوں کے مقابلے میں زیادہ ہے، اسپیکر ایاز صادق
پارلیمان میں خواتین کی شرکت مردوں کے مقابلے میں زیادہ ہے، اسپیکر ایاز صادق
طلبا و طالبات اور ملازمت پیشہ خواتین کو اسکوٹیز دینے کا فیصلہطلبا و طالبات اور ملازمت پیشہ خواتین کو اسکوٹیز دینے کا فیصلہ
بلوچستان دوران زچگی خواتین کے انتقال کی شرح سب زیادہ، 30 فیصد بچے غذائی قلت کا شکاربلوچستان دوران زچگی خواتین کے انتقال کی شرح سب زیادہ، 30 فیصد بچے غذائی قلت کا شکار
خواتین کو درپیش مسائل کے حل میں جینڈر بجٹنگ ایک مؤثر ذریعہ قرارخواتین کو درپیش مسائل کے حل میں جینڈر بجٹنگ ایک مؤثر ذریعہ قرار
استقبالِ رمضان، اے آئی سافٹ وئیر جو پاکستانی خواتین کو کھانا بنانے کی بے شمار تراکیب بتاتے ہیںاستقبالِ رمضان، اے آئی سافٹ وئیر جو پاکستانی خواتین کو کھانا بنانے کی بے شمار تراکیب بتاتے ہیں
فتنہ الخوارج نے مولانا حامد الحق حقانی کو خواتین کی تعلیم کے حق میں بولنے پر نشانہ بنایافتنہ الخوارج نے مولانا حامد الحق حقانی کو خواتین کی تعلیم کے حق میں بولنے پر نشانہ بنایا
جیریز دناتا نے پاکستان کی پہلی مکمل خواتین فلائٹ آپریشن کے ساتھ تاریخ رقم کردیجیریز دناتا نے پاکستان کی پہلی مکمل خواتین فلائٹ آپریشن کے ساتھ تاریخ رقم کردی
پرنسپل جامعہ حفصہ ام حسان سمیت 7 خواتین ضمانت پر رہاپرنسپل جامعہ حفصہ ام حسان سمیت 7 خواتین ضمانت پر رہا
آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں
.ذریعہ: WE News
کلیدی لفظ: خواتین کو خواتین کی
پڑھیں:
خواتین کو تعلیم، معیشت اور قیادت میں آگے لانا پوری قوم کے فائدے میں ہے: صدر زرداری
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )دنیا بھر میں آج خواتین کا عالمی دن منایا جارہا ہے اس دن کی مناسبت سے صدر مملکت آصف علی زرداری نے معاشرے میں خواتین کی اہمیت کو اجاگر کرتے ہوئے پیغام دیا ہے ۔
نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق صدر آصف زرداری نے اپنے پیغام میں کہا کہ پاکستان خواتین کے حقوق کے فروغ کے لئے پرعزم ہے، خواتین کو تعلیم، معیشت اور قیادت میں آگے لانا پوری قوم کے فائدے میں ہے۔صدر مملکت نے کہا کہ خواتین کو اب بھی تشدد اور امتیازی سلوک جیسے چیلنجز کا سامنا ہے، خواتین کے تحفظ اور معاشی آزادی کے لئے مزید اقدامات کی ضرورت ہے، کاروباری اور نجی شعبے میں خواتین کو محفوظ ماحول اور مساوی اجرت دی جائے۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان نے خواتین کے حقوق کے تحفظ کے لئے کلیدی اقدامات کئے ہیں، خواتین کے تحفظ کے لئے خصوصی عدالتیں اور ہیلپ لائنز قائم کی گئیں، پاکستان نے سیاست، عدلیہ، قانون نافذ کرنے والے اور دیگر سرکاری اداروں میں خواتین کی نمائندگی بڑھانے کے لئے اقدامات کئے ہیں۔
آصف زرداری کا کہنا تھا کہ معاشی سرگرمیوں میں خواتین کی شمولیت کے لئے پالیسیوں پر کام جاری ہے، آج کے دن ہر خاتون کو بااختیار بنانے کے عزم کا اعادہ کریں، پاکستان آئینی دفعات، بین الاقوامی معاہدوں کے مطابق خواتین کے حقوق کے فروغ کے لئے پرعزم ہے۔
خواتین کے عالمی دن پر وزیر اعظم ہاوس اسلام آباد میں خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس سے خطاب میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان میں خواتین کی تعلیم چیلنج تھا، خصوصاً جنوبی پنجاب میں خواتین کی تعلیم کا سنگین مسئلہ تھا، تعلیم کے چیلنج سے نمٹنے کے لئے متعدد اقدامات کئے۔انہوں نے کہا کہ خواتین مردوں کے شانہ بشانہ کام کررہی ہیں اور ملکی معیشت کو مضبوط بنانے میں خواتین کا کردار اہم رہا۔
تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ خواتین قوم کی معمار ہیں، کسی بھی معاشرے میں خواتین کا کردار اہمیت کا حامل ہے، خواتین نے پاکستان کی ترقی میں ہمیشہ کلیدی کردار ادا کیا، فاطمہ جناح، شہید بینظیربھٹو، عاصمہ جہانگیر، ارفع کریم اور ملالہ یوسفزئی عزم وہمت کی مثال ہیں۔
میئر برمپٹن مسٹر پیٹرک براؤن کی طرف سے پاکستانی اور دیگر ممالک سے تعلق رکھنے والے مسلمانوں کے اعزاز میں افطار ڈنر
مزید :