—فائل فوٹو

دادو کی تحصیل میہڑ میں انڈس ہائی وے پر ڈاکوؤں نے مسافر گاڑیوں کو روک کر لوٹ مار کی، مزاحمت پر ڈاکوؤں کی فائرنگ سے 1 مسافر جاں بحق اور 2 زخمی ہو گئے۔

پولیس کے مطابق  ڈاکوؤں نے مسافروں سے زیورات اور دیگر قیمتی سامان چھین لیا۔

کندھ کوٹ، ڈاکوؤں کی مسافر گاڑیوں سے لوٹ مار، ہندو نوجوان اغوا

کندھ کوٹ کندھ کوٹ دن دہاڑے ڈاکوؤں کی مسافر گاڑیوں.

..

پولیس نے بتایا ہے کہ ڈاکوؤں کی فائرنگ سے جھل مگسی سے تعلق رکھنے والا پولیس اہلکار جاں بحق ہو گیا جبکہ کوچ کا کلینر اور 1 کار سوار زخمی ہو گئے۔

لاش اور زخمیوں کو تعلقہ اسپتال میہڑ منتقل کر دیا گیا ہے۔

ذریعہ: Jang News

کلیدی لفظ: ڈاکوو ں کی

پڑھیں:

مردان میں فائرنگ سے 3 بھائی جاں بحق

مردان (نیوز ڈیسک)فریقین کے درمیان فائرنگ کے واقعے میں 3 بھائیوں سمیت 4 افراد جاں بحق ہو گئے۔ریسکیو 1122 کے مطابق مردان کے علاقے طورو قاسم میرہ کڑپندی میں فائرنگ سے 3 بھائیوں سمیت 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔اطلاع ملنے پر ریسکیو1122 ایمبولینس اور میڈیکل ٹیم موقع پر پہنچی۔

میڈیکل ٹیم نے زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرکے طورو ہسپتال منتقل کیا۔ابتدائی معلومات کے مطابق واقعے میں 2 زخمی بچوں کو لوکل ٹرانسپورٹ کے ذریعے ہسپتال پہنچایا گیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ میں ایک فریق کے 3 بھائی جب کہ دوسرے فریق کا ایک شخص جاں بحق ہوا ہے۔پولیس نے واقعے کے بعد شواہد اکٹھے کرکے اور لوگوں کے بیانات لے کر واقعے کی تحقیقات شروع کردی ہے۔

Post Views: 1

متعلقہ مضامین

  • کوہاٹ؛ تانڈہ ڈیم میں پولیس پر فائرنگ، 2 اہلکار جاں بحق
  • کراچی: شہری کی فائرنگ سے 2 مبینہ ڈاکو ہلاک
  • کراچی؛ دوران ڈکیتی شہری نے فائرنگ کرکے دو ڈاکوؤں کو ہلاک کردیا
  • مردان میں فائرنگ سے 3 بھائی جاں بحق
  • اسلام آباد؛ پولیس اور ڈاکوؤں میں فائرنگ کا تبادلہ، 2 ڈاکوزخمی حالت میں گرفتار
  • کراچی: پولیس مقابلوں میں 8 ڈاکو اسلحے سمیت گرفتار
  • موٹرویز پر تیزرفتار ڈرائیونگ پر مقدمات درج کرنے کا سلسلہ جاری
  • راجن پور؛ پولیس نے کچے کے ڈاکوؤں کی قید سے مغوی کو بازیاب کرالیا
  • شکارپور میں ڈاکوؤں نے غیر ملکی سیاحوں کو لوٹ لیا