Islam Times:
2025-03-09@22:03:38 GMT

کوئٹہ میں منعقدہ یکجہتی فلسطین کانفرنس کے تصویری مناظر

اشاعت کی تاریخ: 9th, March 2025 GMT

کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مختلف سیاسی و سماجی شخصیات نے عوام سے اپیل کی کہ رمضان المبارک کے مہینہ میں سحر اور افطار کے دستر خوان کو ایسی تمام کمپنیوں کی مصنوعات سے پاک رکھا جائے جو براہ راست یا بلا واسطہ امریکہ اور اسرائیل کی مدد کر رہی ہیں۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو

کوئٹہ، یکجہتی فلسطین کانفرنس کا انعقاد

کوئٹہ، یکجہتی فلسطین کانفرنس کا انعقاد

کوئٹہ، یکجہتی فلسطین کانفرنس کا انعقاد

کوئٹہ، یکجہتی فلسطین کانفرنس کا انعقاد

کوئٹہ، یکجہتی فلسطین کانفرنس کا انعقاد

کوئٹہ، یکجہتی فلسطین کانفرنس کا انعقاد

کوئٹہ، یکجہتی فلسطین کانفرنس کا انعقاد

کوئٹہ، یکجہتی فلسطین کانفرنس کا انعقاد

کوئٹہ، یکجہتی فلسطین کانفرنس کا انعقاد

کوئٹہ، یکجہتی فلسطین کانفرنس کا انعقاد

کوئٹہ، یکجہتی فلسطین کانفرنس کا انعقاد

کوئٹہ، یکجہتی فلسطین کانفرنس کا انعقاد

کوئٹہ، یکجہتی فلسطین کانفرنس کا انعقاد

کوئٹہ، یکجہتی فلسطین کانفرنس کا انعقاد

کوئٹہ، یکجہتی فلسطین کانفرنس کا انعقاد

کوئٹہ، یکجہتی فلسطین کانفرنس کا انعقاد

کوئٹہ، یکجہتی فلسطین کانفرنس کا انعقاد

کوئٹہ، یکجہتی فلسطین کانفرنس کا انعقاد

کوئٹہ، یکجہتی فلسطین کانفرنس کا انعقاد

کوئٹہ، یکجہتی فلسطین کانفرنس کا انعقاد

اسلام ٹائمز۔ فلسطین فاؤنڈیشن بلوچستان کے زیر اہتمام ماہ رمضان المبارک ماہ فلسطین مہم کے تحت کوئٹہ پریس کلب میں علامہ مقصود علی ڈومکی کی زیر صدارت یکجہتی فلسطین کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ کانفرس میں مختلف مسالک کے علمائے کرام سمیت سیاسی جماعتوں کے رہنماء اور مختلف طبقات سے تعلق رکھنے والے بااثر اور سرکردہ خواتین و حضرات اور مدارس اور دیگر اداروں کے طلباء و طالبات نے شرکت کی۔ کانفرنس سے بلوچستان کی مختلف سیاسی و سماجی شخصیات نے خطاب کیا۔ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مختلف سیاسی و سماجی شخصیات نے عوام سے اپیل کی کہ رمضان المبارک کے مہینہ میں سحر اور افطار کے دستر خوان کو ایسی تمام کمپنیوں کی مصنوعات سے پاک رکھا جائے جو براہ راست یا بلا واسطہ امریکہ اور اسرائیل کی مدد کر رہی ہیں اور اس مدد سے غزہ و لبنان میں معصوم انسانوں کی نسل کشی جاری ہے۔.

ذریعہ: Islam Times

کلیدی لفظ: یکجہتی فلسطین کانفرنس کا انعقاد

پڑھیں:

وزیراعظم سے معروف کاروباری شخصیات کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئیں

 وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات میں کاروباری شخصیات نے بجلی سستی اور شرح سود میں مزید کمی کا مطالبہ کردیا۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف سے چوٹی کے کاروباری شخصیات کی ملاقات کی اندرونی تفصیلات سامنے آگئیں۔ملاقات میں کاروباری شخصیات کا حکومت سے بجلی سستی اور شرح سود میں مزید کمی کا مطالبہ کردیا، جس پر وزیر اعظم نےمارچ میں صنعتوں کے لیےبجلی کا معاملہ حل کرنے کی خوشخبری دے دی۔ سابق نگراں صوبائی وزیرصنعت ایس ایم تنویرنے کہا وزیراعظم نےمارچ کےآخر تک بجلی کا معاملہ حل کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے، وزیر اعظم کو شرح سود 9 فیصد کرنے کی تجویز دی گئی ، جس دن بجلی9سینٹ اورشرح سود 9 فیصدہوگی معیشت چل پڑے گی۔معروف صنعت کارعارف حبیب نے کہا ریئل اسٹیٹ کےحوالے سے کافی اچھی پیش رفت ہوئی ہے، وزیر اعظم کنسٹرکشن پیکیج کیلئےعمل درآمدکی اسٹریٹجی پر کام ہو رہا ہے، کنسٹرکشن پیکیج پر حکومت کا اتفاق رائے نظر آرہا ہے۔گوہراعجاز نے وزیر اعظم سے ملاقات میں کاروباری وفد کی سربراہی کی ، سابق وفاقی وزیر گوہر اعجاز نے وزیر اعظم کو ملکی معیشت پر تجاویز دیں۔گوہر اعجاز نےکارپوریٹ فارمنگ کو فروغ دینےکی سفارشات پیش کیں اور ملکی برآمدات بڑھانےکیلئے ہر ممکن سپورٹ کی یقین دہانی کرائی۔

متعلقہ مضامین

  • کوئٹہ، فلسطین فاؤنڈیشن کیجانب سے یکجہتی فلسطین کانفرنس کا انعقاد
  • کوئٹہ، فلسطین فاؤنڈیشن کیجانب سے فلسطین کانفرنس کا انعقاد، ویڈیو رپورٹ
  • کوئٹہ، فلسطین فاؤندیشن کیجانب سے یکجہتی فلسطین کانفرنس کا انعقاد
  • کوئٹہ، فسلطین فاؤندیشن کیجانب سے یکجہتی فلسطین کانفرنس کا انعقاد
  • کوئٹہ، علامہ مقصود ڈومکی کی مختلف شخصیات کو فلسطین کانفرنس میں شرکت کی دعوت
  • مظفر آباد میں منعقدہ سیمینار میں مقبوضہ جموں و کشمیر کی مظلوم خواتین کی حالت زار کو اجاگر کیا گیا
  • ملک کی بڑی کاروباری شخصیات اور صنعت کاروں کا وزیراعظم کی پالیسیوں پر اعتماد کا اظہار
  • وزیراعظم سے معروف کاروباری شخصیات کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئیں
  • پی ایل ایف کے تحت فلسطین کانفرنس و افطار وحدت، شیعہ سنی علماء کی شرکت، ویڈیو